GGLSS Noor e Islam latifabad unit 10

GGLSS Noor e Islam latifabad unit 10

Share

HM : Syeda Kanwal Zehra

31/08/2025

ملک میں سیلابی صورتحال کے بعد بہت سے لوگ ایک ہی رٹ لگائے ہوئے ہیں کہ ڈیم بنائے ہوتے تو سیلاب نہ آتا نہریں بنائی ہوتی تو سیلاب نہ تا یا پھر کچھ لوگ طنزیہ کہہ رہے تھے کہ دنیا کا بہترین نہری نظام پاکستان میں ہے تو پھر کیوں سیلاب آتا ہے وہ لوگ جان لیں کہ پنجاب میں جو دریا بہتے ہیں ان میں جہلم کو چھوڑ کر باقی تین چناب راوی اور ستلج میدانی دریا ہیں اور اس وقت دنیا میں کوئی ایسی ٹیکنالوجی نہیں جو میدانی دریاؤں پر ڈیم بنا سکے جہلم پر ممکن تھا وہاں بنایا گیا ہے دوسرا نہریں سیلاب کے دوران مجبوراً بند کرنی پڑتی ہیں کیونکہ سیلابی پانی میں بہت زیادہ مٹی کیچڑ ہوتا ہے جو نہروں کو بند کر دیتا ہے جس سے پانی نہروں کے بند توڑ کر آبادیوں میں گھس سکتا ہے اب فرض کریں کالاباغ ڈیم ایک ایشو ہے اور اس مسئلے کو حل کر کے کالاباغ ڈیم بنا لیتے ہیں تو اس کا فائدہ پنجاب کو تو بالکل نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ تو اوپر میانوالی کے قریب بنے گا اس میں پنجابی دریاؤں کا پانی تو نہیں جا سکتا تو پھر سوال ہے ہم اس سیلاب سے کیسے بچ سکتے ہیں تو اس کا جواب ہے دریاؤں کے قدرتی راستوں پر تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹی نہ بنائیں ورنہ دریاؤں کے قانون سے تو آپ واقف ہی ہے کہ کوئی ڈوبے پار لگے دریا کو اپنے رستے بہنا

#سیدضیاءگیلانی

31/08/2025

رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ امداد سے لدی درجنوں کشتیاں اسپین اور تیونس سے غزہ کے لیے روانہ ہوں گی، ان میں سویڈش کارکن گریٹا تھنبرگ اور پرتگالی بائیں بازو کی سیاستدان ماریانا مورٹاگوا سمیت 44 ممالک کے سیکڑوں افراد شریک ہیں، ’صمود‘ کا مطلب ’استقامت‘ ہے۔

ڈان ڈاٹ کام سے گفتگو میں سابق سینیٹر نے بتایا کہ یہ فلوٹیلا 4 ستمبر کو تیونس کے دارالحکومت سے روانہ ہوگا، جو تاریخ کی سب سے بڑی شہری امدادی مہم ہے، ہمیں یکم سے 3 ستمبر تک تیونس میں جہاز پر تربیت دی جائے گی، اس مہم میں 50 سے زائد ممالک کے 100 سے زیادہ جہاز شامل ہیں، یہ شہریوں کی قیادت میں سب سے بڑی انسانی ہمدردی کی کارروائی ہے۔

غزہ جانے کے اس سفر کے خطرات پر بات کرتے ہوئے سابق سینیٹر نے تین ممکنہ نتائج بیان کیے، ان کا کہنا تھا کہ پہلا امکان یہ ہے کہ ہم کامیابی کے ساتھ غزہ پہنچ جائیں اور محاصرہ توڑ کر دنیا کو اصل صورت حال دکھا دیں، دوسرا امکان یہ ہے کہ اسرائیل ہمیں گرفتار کر کے ملک بدر کر دے۔

انہوں نے کہا کہ تیسرا امکان موت کا بھی ہے، کیونکہ ماضی میں اسرائیل نے فلوٹیلا پر حملہ کر کے لوگوں کو قتل کیا ہے، ان کے مطابق ’ہم اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر جا رہے ہیں تاکہ دنیا کی توجہ غزہ کی نسل کشی کی طرف مبذول ہو اور یہ ظلم بند ہو۔‘
https://www.dawnnews.tv/news/1267989/

26/08/2025

hr

14/08/2025

🌟 GGLSS Noor-e-Islam – Special Newsletter
🎉 Independence Day Celebration – 14th August 2025 🇵🇰

💚 Pakistan hamesha Zindabad!
Our school was filled with joy, laughter, and patriotism as we celebrated the 78th Independence Day of Pakistan with great excitement.

✨ Highlights of the Day:

📖 Quran Recitation & Naat – starting the day with blessings.

🎤 Patriotic Speeches – students shared inspiring words about freedom.

🎨 Drawing & Painting Competition – creative art showing love for Pakistan.

🎶 National Songs & Tableaus – filling the hall with patriotic spirit.

💬 Message from Teachers:
"Freedom is a gift, and it’s our duty to protect it by being good citizens and following the values our leaders stood for."

🙏 The celebration ended with a heartfelt dua for the peace and progress of Pakistan.

💚 Let’s promise to love our country, work hard, and make it shine!
SINDH Education District Education Officer Primary Hyderabad Sindh Education Foundation, Government of Sindh STEAM Policy Unit, Sindh

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Unit 10 Latifabad Hyderabad
Hyderabad

Opening Hours

Monday 08:30 - 12:45
Tuesday 08:30 - 12:45
Wednesday 08:30 - 12:45
Thursday 08:30 - 12:45
Friday 08:30 - 11:00
Saturday 08:30 - 12:45