EASY ENGLISH

EASY ENGLISH "Hello and a warm welcome to our Easy English Page! We're delighted to have you here. Join us, and let's learn and grow together!"

Our community is dedicated to supporting and guiding anyone who wants to enhance their English skills.

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ ہماری زندگی میں بے سکونی کی ایک وجہ اس تصویر میں واضح ہے۔ بہت کچھ ہونے کے باوجو...
08/10/2024

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ
ہماری زندگی میں بے سکونی کی ایک وجہ اس تصویر میں واضح ہے۔ بہت کچھ ہونے کے باوجود ہم صرف اسی چیز کو سوچتے ہیں جو ہمارے پاس نہیں ہے۔
ناشکری کی کوئی سزا نہیں ہوتی بلکہ ناشکری خود ایک سزا ہے۔ بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی بندہ محرومیوں کی سزا بھگت رہا ہوتا ہے۔

The image clearly highlights one of the reasons for our restlessness in life: despite having so much, we constantly dwell on what we lack.

There is no specific punishment for ingratitude; ingratitude itself is a punishment. Even with abundance, a person finds themselves enduring the punishment of deprivation."

یہ شاہ رخ خان ہے جو ایک فلم میں بطور ڈرائیور ایکٹنگ کررہا ہے۔ وہ صرف یہ ہماری تفریح کے لئے کررہا ہے۔  اگر وہ ہمارے سامنے...
15/09/2024

یہ شاہ رخ خان ہے جو ایک فلم میں بطور ڈرائیور ایکٹنگ کررہا ہے۔ وہ صرف یہ ہماری تفریح کے لئے کررہا ہے۔ اگر وہ ہمارے سامنے آجائے تو ہم میں سے کتنے لوگ اس کے ساتھ سیلفیاں اور آٹوگراف لیں گے۔ لیکن افسوس ہے کہ ہم ان اصل ڈرائیورز کی عزت اس طرح نہیں کرتے جس طرح کرنی چاہیے جو ہمارے لئے کتنی دور سے خوراک اور ضرورت کی اشیاء پہچاتے ہیں۔ جنگل اور ویرانے میں گاڑی خراب ہوجاتی ہے کئی کئی دن وہ وہاں پڑے رہتے ہیں۔ وہ ہوٹلوں کے غیرمعیاری کھانا کھانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ آپ ان کا حلیہ دیکھیں کتنی تھکاوٹ ان کے چہروں سے نظر آرہی ہوتی ہے۔ ان کے کپڑے محنت کی وجہ سے گندے ہوتے ہیں۔ وہ بھی شاہ رخ خان کی طرح سوٹ بوٹ پہن سکتے ہیں لیکن اصل زندگی میں ان کے لئے یہ ممکن نہیں۔
اصل اور نقل میں پہچان کریں اور اصل کی قدر کریں۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں

12/09/2024
26/06/2024

وہ مجھ پر چلایا۔
He shouted at me
Or
He shouted on me

کونسا جملہ درست ہے؟

26/06/2024
25/06/2024

Is this sentence correct?

He is two years elder than me.

25/06/2024

Which one is correct?

1. You lied to me.
2. You lied me.

25/06/2024

تم مجھ سے ایک سال چھوٹے ہو۔
Translate into English.

25/06/2024

تم مجھ سے دو پوائنٹس پیچھے ہو۔
Translate into English

25/06/2024

وہ مجھ سے 2 پوائنٹ آگے ہے
Translate into English.

Address

Hyderabad
7100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EASY ENGLISH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to EASY ENGLISH:

Shortcuts

Share

Category