21/01/2026
🌟 15 روزہ صرف و نحو کا خصوصی دورہ 🌟
جامعہ عربیہ شاہ ولی اللہ کے زیرِ اہتمام
مدارسِ دینیہ کے طلبۂ کرام کے لیے
صرف و نحو کا خصوصی تربیتی دورہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
✨ خصوصیات:
▪️ صرف و نحو کی بنیادی اور متوسط کتب کی وضاحت
▪️ قواعد کی آسان اور جامع تشریح
▪️ عملی مشقیں اور تطبیقی مثالیں
▪️ اہل و تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی
🗓 دورانیہ:31 جنوری 2026ء تا 15 فروری 2026ء
⏱ مدت:15 روز
📌 نوٹ:موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں۔
📍 مقام:جامعہ عربیہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی، حیدرآباد
اسٹاپ: چھٹو کھوہ، ٹنڈو فضل روڈ، حیدرآباد
📞 رابطہ نمبرز (واٹس ایپ):
0304-8702709
0315-7017454
📘 فیس بک پیج:
👉 https://www.facebook.com/share/16V54fKoyw/
19/01/2026
🌟 15 روزہ انگلش لینگویج کورس 🌟
جامعہ عربیہ شاہ ولی اللہ کے زیرِ اہتمام
مدارس کے طلبہ کو انگریزی زبان میں بولنے، سمجھنے اور لکھنے کی بنیادی و عملی تربیت دینے کے لیےایک جامع انگلش لینگویج کورس منعقد کیا جا رہا ہے۔
✨ خصوصیات:
▪️ اسپوکن انگلش
▪️ انگلش تحریر و تقریر
▪️ کنورسیشن کی عملی مشق
▪️ گرامر اور ٹینسز
▪️ بذریعہ اسکرین انگلش لرننگ
🗓 دورانیہ: 31 جنوری 2026 تا15 فروری 2026
⏱ مدت: 15 روز
📌 نوٹ: موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں۔
📍 مقام: جامعہ عربیہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی حیدرآباد
اسٹاپ چھٹو کھوہ ٹنڈو فضل روڈ حیدرآباد
📞 رابطہ نمبرز: واٹس ایپ
0304-8702709
0315-7017454
📘 فیس بک پیج:👉
https://www.facebook.com/share/16V54fKoyw/
30/12/2025
*📢 نگرانِ شعبہ حفظ مطلوب ہے
جامعہ عربیہ شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی حیدرآباد سندھ
کو *شعبہ حفظ* کے لیے ایک نگران استاد درکار ہے۔
*اہم شرائط:*
✅ تخصص فی القراءۃ (کلیۃ القراءۃ) کا فاضل ہو
✅ لہجات اور مقامات پر مکمل عبور ہو
✅ تدریس میں کم از کم تین سال کا تجربہ ہو
✅ *عالم* کو ترجیح دی جائے گی
✅ *شادی شدہ اور بااخلاق ہو
✅دلچسپی رکھنے والے حضرات 10جنوری 2026تک رابطہ کرسکتے ہیں
نوٹ : اپنی تلاوت اسناد اور مکمل تعارف درج ذیل نمبر پر ارسال فرمائیں
واٹس ایپ رابطہ نمبر:
03023075342
03157017454