10/08/2026
انشاء اللہ
14 اگست کا خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن معاذ رضہ گھاڑی کھاتہ حیدرآباد میں محترم جناب فیصل ندیم صاحب ( صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ) پڑھائیں گے .
موضوع: آزادی اللّٰہ کا انعام
آغاز خطبہ 12:50
نماز : 1:35
07/08/2026
جامع مسجد طلحہ فضل سن سٹی میں جناب انجینئر نعمان علی صاحب ( صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن) خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے ۔
06/08/2026
انشاء اللہ
کل کا خطبہ جمعہ جامع مسجد طلحہ فضل سن سٹی میں جناب انجینئر نعمان علی صاحب ( صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن) پڑھائیں گے .
آغاز خطبہ 1:00
06/08/2026
انشاء اللہ
کل کا خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن معاذ رضہ گھاڑی کھاتہ حیدرآباد میں جناب شیخ ظفر عیسیٰ صاحب ( مدیر جامعہ دراسات اسلامیہ حیدرآباد) پڑھائیں گے .
آغاز خطبہ 12:50
نماز 1:35
16/07/2026
انشاء اللہ
17 جولائی کا خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن معاذ رضہ گھاڑی کھاتہ حیدرآباد میں جناب حافظ انور صاحب ( مدیر شعبہ دعوت و اصلاح سندھ) پڑھائیں گے .
آغاز خطبہ 12:50
نماز 1:35
09/07/2026
انشاء اللہ
10 جولائی کا خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن معاذ رضہ گھاڑی کھاتہ حیدرآباد میں محترم جناب ظفر عیسیٰ صاحب ( مدیر جامعہ دراسات اسلامیہ حیدرآباد) پڑھائیں گے .
آغاز خطبہ 12:50
نماز 1:35
02/07/2026
انشاء اللہ
3 جولائی کا خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن معاذ رضہ گھاڑی کھاتہ حیدرآباد میں محترم جناب ظفر عیسیٰ صاحب ( مدیر جامعہ دراسات اسلامیہ حیدرآباد) پڑھائیں گے .
آغاز خطبہ 12:50
نماز 1:35
18/06/2026
انشاء اللہ
19 جون کا خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن معاذ رضہ گھاڑی کھاتہ حیدرآباد میں جناب حافظ انور صاحب ( مدیر شعبہ دعوت و اصلاح سندھ) پڑھائیں گے .
آغاز خطبہ 12:50
نماز 1:35
10/06/2026
انشاء اللہ
12 جون کا خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن معاذ رضہ گھاڑی کھاتہ حیدرآباد میں محترم جناب ظفر عیسیٰ صاحب ( مدیر جامعہ دراسات اسلامیہ حیدرآباد) پڑھائیں گے .
آغاز خطبہ 12:55
نماز 1:35
04/06/2026
درس قران
حافظ ذوہیب مبین
بعد نماز مغرب
جامع مسجد سعد بن معاذ گاڑی کھاتہ حیدرآباد