14/08/2026
🇵🇰💚 14 AUGUST – INDEPENDENCE DAY 💚🇵🇰
✨ Happy Independence Day Pakistan! ✨
🇵🇰 14th August – A Day of Freedom, Unity & Pride 🇵🇰
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی بے شمار قربانیوں، جدوجہد اور اتحاد کے بعد حاصل ہوئی۔
پاکستان 14 اگست 1947 کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ 💚🌙⭐
🎓 میٹرک اکیڈمی میں ہم اپنے بچوں کو صرف تعلیم ہی نہیں دیتے بلکہ انہیں پاکستان سے محبت، اتحاد، نظم و ضبط اور ذمہ داری کا سبق بھی دیتے ہیں۔ 🇵🇰📚
💚 ہمارے ننھے ستاروں نے 14 August Celebration میں جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا، خوبصورت ملی نغمے پیش کیے، سبز و سفید لباس میں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور اس دن کو یادگار بنا دیا۔ 🎉🇵🇰👏
🌟 Let’s teach our children to:
🇵🇰 Love Pakistan
🤝 Stand Together
📚 Value Education
❤️ Respect Our Heroes
🌱 Build a Better Pakistan
✨ Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚
✨ Our Freedom, Our Pride, Our Pakistan! ✨
🇵🇰
#🇵🇰💚