08/02/2023
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں...
الحمداللہ
08/02/2023
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں...
08/02/2023
08/02/2023
یا اللّٰه شام اور ترکی پر رحم فرما. 😪
اے کاش یُوں ہی بیھٹا رہوں درِ سرکار والہﷺ پر
سناؤں حالِ دل آقا ﷺکو دنیا سے بے خبر ہو کر
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ♥️
07/02/2023
تھر سے تعلق رکھنے والی آسیہ اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہے جو نویں جماعت تک پہنچ چکی ہے, تعلیم حاصل کرنے کیلئیے روزانہ پیدل 10 کلرمیٹر سفر طے کرنے والی اس بچی نے دوسری بچیوں کی سہولت کیلئیے رکشہ چلاکر اپنی گاؤں کی بچیوں کو بھی اسکول لیجانا شروع کردیا ہے, عزم و ہمت کی بہترین مثال ❤️❤️
Assalam o alaikum
Welcome to Informative Hub