26/05/2026
Government Khursheed Begum Girls Degree College Hyderabad Opening Admissions for session 2026 and 2027
Welcome to Government Khursheed Begum Girls Degree College Hyderabad
26/05/2026
Government Khursheed Begum Girls Degree College Hyderabad Opening Admissions for session 2026 and 2027
24/05/2026
گورنمنٹ خورشید بیگم گرلز ڈگری کالج حیدرآباد فخر کے ساتھ یہ اعلان کرتا ہے کہ ہماری معزز پرنسپل، پروفیسر شہناز میمن نے حیدرآباد ریجن پرنسپلز لیڈرشپ سمٹ 2026 کامیابی سے مکمل کر لی ہے اور انہیں ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف کالجز، حیدرآباد ریجن کی جانب سے سرٹیفکیٹ آف پارٹیسپیشن سے نوازا گیا ہے۔
یہ کامیابی ان کی تعلیمی معیار کے لئے بہترین اقدامات، پیشہ ورانہ قیادت اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے مسلسل وابستگی اور محنت کی عکاس ہے۔ کالج اس بامقصد اور مؤثر پیشہ ورانہ ترقی کے پلیٹ فارم کے انعقاد پر معزز منتظمین کی کاوشوں کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے۔ ✨
11/05/2026
HSC Part II Practical Examination Schedule
07/05/2026
*GOVERNMENT KHURSHEED BEGUM GIRLS DEGREE COLLEGE, HYDERABAD*
From *5th* to *7th May, 2026*, *GOVERNMENT KHURSHEED BEGUM GIRLS DEGREE COLLEGE* held a three-day program in honour of *Marka-e-Haq Bunyan-ul-Marsoos*. All tributes and activities were organized on the basis of this event and its objective.
Each day had a specific activity. On *5th May*, a rally was successfully held in the college. On *6th May*, students gave speeches and presented tableaus to honour the bravery of the Pakistan Armed Forces. On *7th May*, patriotic songs were sung, a short quiz was conducted, and the program was summed up.
All students took part gratefully and enthusiastically. The purpose was to pay respect to our defenders and to build patriotic spirit among the youth in the light of *Marka-e-Haq Bunyan-ul-Marsoos*.
Pakistan Zindabad! Pak Army Paindabad!
Principal, Professor Shehnaaz Memon
28/04/2026
امتحانی مرکز میں وقت پر پہنچنا طلبہ کے لیے ضروری ہدایات
وقت سے پہلے امتحانی مرکز پہنچیں۔
تمام طلبہ اپنی مناسب یونیفارم میں امتحانی مرکز میں داخل ہوں گے، ورنہ کلاس میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
اپنی امتحانی سلپ لازمی ساتھ لائیں۔
موبائل فون یا الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لانے سے پرہیز کریں۔
امتحانی کمرے میں خاموشی برقرار رکھیں۔
نگران استاد کی ہدایات پر عمل کریں۔
نقل (چیٹنگ) کرنے سے سختی سے پرہیز کریں۔
اپنے سیٹ نمبر کے مطابق بیٹھیں۔
سوالنامہ غور سے پڑھ کر پھر جواب لکھنا شروع کریں۔پ