30/04/2023
خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی۔ زیادتی مدرسے کے طالب علموں اور قاری نے مل کر کی۔ بچے کے ساتھ زیادتی رات کو انہوں نے مل کر کی اور دن کو 11 بجے قاری بچے کو خود گھر چھوڑ کر گیا اور بچے سے کہا کہ کسی کو بتانا نہیں۔ بچہ عزیز آباد بستی خانیوال کا رہائشی ہے
06/09/2021