17/04/2023
باپ بیٹا دونوں ذلیل
امریکہ اور اسرائیل
تحریک آزادی القدس پاکستان حیدرآباد کی جانب سے عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلومین جہاں کی حمایت کے لیے القدس ریلی نکالی گئ القدس ریلی میں حیدرآباد کی تمام مذہبی اور سیاسی سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور فلسطین سے اظہار ہمدردی کی ریلی میں انجمن امامیہ کے صدر و متولی قدم گاہ مولا علی علیہ السلام جناب صادق مرزا صاحب نے اپنے وفد کے ہمراہ شرکت کی۔ریلی سے مولانا عمران جعفری ۔مولانا گل حسن ۔برادر کامران سومرو مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور برادر انتظار مہدی مرکزی نائب صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور جماعت اسلامی حیدرآباد کے رہنما جناب ظہیر الدین اور پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے صدر حسن راجپوت نے بھی خطاب کیا ۔اور قبلہ مولانا عرفان علی عرفانی اور مرکزی نمائندہ آئی ایس او پاکستان برادر تقی حیدر نے بھی خطاب کیا اور خصوصی خطاب محسن ملت آغا حیدر علی جوادی صاحب نے کیا اور آ خر میں حیدرآباد ڈویژن کے صدر لالا ستار حیدر نے قراداد پیش کی اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کیے گئے۔ریلی میں بچوں اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی امام جمعہ مسجد فیض حسینی مولانا حفیظ مھدوی صاحب سے ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس حیدرآباد
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی پیش امام محفل حسینی علامہ عرفان علی عرفانی صاحب سے محفل حسینی میں ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس حیدرآباد
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی امام جمعہ قدم گاہ مولا علی علیہ سلام سید حیدر عباس زیدی صاحب سے ان کے مدرسے میں ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس حیدرآباد
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی مولانا ذو لفقار حیدر کاظمی صاحب سے ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس حیدرآباد
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی جامع مسجد علی علیہ السّلام بھٹائی ٹاؤن کی مسجد کمیٹی کے چیئرمین جناب لطیف شر سے ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس حیدرآباد
11/04/2023
حیدرآباد سٹی کے مختلف علاقوں میں مرکزی آزادی القدس ریلی کی تشہیری مہم جاری ۔.
تحریک آزادی القدس پاکستان حیدرآباد
11/04/2023
مرکزی قبلہ اول ریلی
قدم گاہ مولا علی علیہ السّلام تا گل سینٹر
4 بجے سہ پہر
خصوصی خطاب محسن ملت آغا حیدر علی جوادی صاحب
تحریک آزادی القدس پاکستان حیدرآباد
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی صدر محفل حسینی جناب شبیر خوجہ صاحب سے محفل حسینی میں ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس حیدرآباد
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی جماعت اسلامی حیدرآباد کے رہنما جناب ظہیر الدین صاحب سے ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس پاکستان حیدرآباد
11/04/2023
تحریک آزادی القدس کے وفد کی جعفریہ الائنس حیدرآباد کے صدر جناب ساجد انصاری صاحب سے ملاقات کی اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
تحریک آزادی القدس حیدرآباد