Good information for Bright future

Good information for Bright future good information for Bright future �

07/04/2024
24/06/2022

جب لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہم ناکام ہو جاتے ہیں اور غم کی کیفیت ہمیں چُور چُور کر دیتی ہے
تب یہ بے چین نگاہیں ربّ کو ڈھونڈنے لگتی ہیں
کیونکہ دل جانتا ہے کہ مرہم اُسی سے ملی گی۔
تب ہم بہت بے بس ہوتے ہیں ۔ اپنی بے بسی لے کر اُسکی بارگاہ میں جاتے ہیں
شرمندگی اور غم کا یہ عالم ہوتا ہے کہ الفاظ منہ سے نہیں نکل پاتے۔
مگر وہ پھر بھی سب سمجھ جاتا ہے ۔اور جہاں صبر کی آخری سانس ٹوٹتی ہے وہیں پہ وہ فرما دیتا ہے۔

*"کُن فیکون
ہو جا، پس ہو جاتا ہے

مریم ملک

24/06/2022

میں نے لوگوں کے لفظوں میں اُن کی چیخوں کو محسوس کیا ہے
خُدارا اپنے رِشتوں کو دُکھ دینا چھوڑ دیں
چہرے بدلنا چھوڑ دیں
اپنے رشتوں کے سامنے کُچھ اور پیچھے کُچھ اور ہونا چھوڑ دیں
*دو رنگی* چھوڑ کر *یک رنگ* ہو جائیں اپنے اعلیٰ سٹیٹس کی وجہ سے اپنے رِشتوں کو غیر معمولی سمجھنا چھوڑ دیں
اپنے رشتوں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اُٹھانا چھوڑ دیں
جو آپکی عزت و احترام میں جُھکا ہُوا ہے اُسے جُھکا ہُوا ہی سمجھیں گِـرا ہُوا نہیں

18/06/2022

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Good information for Bright future posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category