ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا...
29 اپریل سے 12 مئی تک صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کوئی بھی شخص باہر (کھلے آسمان کے نیچے) نہ جائے کیونکہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔ اس لیے اگر کسی شخص کو سانس لینے میں دشواری ہو یا اچانک بیمار ہو جائے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں، ہوا کو گردش کرنے کے لیے گھر کے دروازے کھلے رکھیں، موبائل فون کا استعمال کم کریں، موبائل فون کے پھٹنے کا خدشہ ہے، براہ کرم احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں، ٹھنڈے مشروبات جیسے دہی، گھی، پان کا جوس وغیرہ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
انتہائی ضروری معلومات
محکمہ شہری دفاع شہریوں اور رہائشیوں کو درج ذیل کے بارے میں خبردار کر رہا ہے۔
آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 47 سے 55 ڈگری سیلسیس کے درمیان بڑھنے اور کمولس بادلوں کی موجودگی کی وجہ سے کچھ احتیاطی تدابیر اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
ان اشیاء کو گاڑی سے ہٹا دینا چاہیے۔
1. گیس کے آلات 2. لائٹر 3. کاربونیٹیڈ ڈرنکس 4. عام طور پر پرفیوم اور آلات کی بیٹریاں 5. کار کی کھڑکیوں کو ہلکا سا کھلا رکھنا چاہیے (وینٹیلیشن کے لیے) 6. گاڑی کے فیول ٹینک کو مکمل طور پر نہ بھریں 7. کار کو شام کے وقت ریفیول کریں 8. گاڑی میں سفر کرنے سے گریز کریں، خاص طور پر صبح کے وقت گاڑی میں سفر کرنے سے گریز کریں۔
بچھو اور سانپوں سے ہوشیار رہیں کیونکہ وہ اپنے سوراخوں سے نکل کر کسی ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں پارکوں اور گھروں میں داخل ہو سکتے ہیں۔
وافر مقدار میں پانی اور سیال چیزیں پئیں، گیس سلنڈروں کو دھوپ میں نہ رکھیں، بجلی کے میٹر پر زیادہ دباؤ نہ ڈالیں اور ایئر کنڈیشنر کا استعمال صرف گھر کے ان علاقوں میں کریں جو خاص طور پر گرمی کی شدید گرمی میں استعمال ہوتے ہیں۔ اور ہر دو سے تین گھنٹے میں 30 منٹ کا وقفہ لیں۔ اگر باہر کا درجہ حرارت 45-47° ہے تو گھر میں AC کو 24-25° پر رکھیں، یہ آپ کی صحت اور تندرستی کو بہتر بنائے گا۔ براہ راست سورج کی روشنی سے بچیں، خاص طور پر صبح 10 بجے سے 3 بجے کے درمیان۔
آخر میں: براہ کرم اس معلومات کا اشتراک کریں، کیونکہ دوسرے لوگ اسے نہیں جانتے اور اسے پہلی بار پڑھ رہے ہیں۔
Mirza Shahbaz
It's All about information
Hain log wohi jahan mein achy aatey Hain jo kam dusron ke
,Hum boond boond Zindagi se jame zinda dili k crystals hein
اس کیلکولیٹر پر موجود ان خاص بٹنوں کے استعمال اور فوائد کو تفصیل سے سمجھاتے ہیں:
1. GT (Grand Total) بٹن
یہ بٹن ان تمام نتائج (totals) کو جمع کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جو آپ نے کیلکولیٹر پر کیے ہوں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے کئی الگ الگ حسابات کیے اور ان سب کا مجموعہ ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں، تو GT بٹن دبانے سے تمام حسابات کا گرینڈ ٹوٹل نظر آئے گا۔
2. M+ (Memory Plus) بٹن
یہ بٹن کسی بھی نمبر کو میموری میں جمع (add) کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر آپ نے "50" لکھا اور پھر M+ دبایا، تو یہ نمبر کیلکولیٹر کی میموری میں محفوظ ہو جائے گا۔ اگر آپ بعد میں "30" لکھ کر دوبارہ M+ دبائیں، تو اب میموری میں "80" محفوظ ہوگا (50+30=80)۔
3. M- (Memory Minus) بٹن
یہ بٹن میموری میں موجود نمبر میں سے کوئی بھی نیا نمبر منفی (subtract) کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر میموری میں پہلے سے "80" موجود ہے اور آپ "20" لکھ کر M- دبائیں تو میموری میں "60" باقی رہ جائے گا (80-20=60)۔
4. MRC (Memory Recall & Clear) بٹن
یہ بٹن دو کام کرتا ہے:
پہلی بار دبانے سے میموری میں محفوظ کردہ نمبر دکھاتا ہے (Recall)۔
دوبارہ دبانے سے میموری صاف کر دیتا ہے (Clear)۔
5. +/- (Plus Minus) بٹن
یہ بٹن کسی بھی نمبر کی علامت (sign) کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر آپ نے "25" لکھا ہے اور +/- دبائیں، تو یہ "-25" میں بدل جائے گا، اور دوبارہ دبانے سے پھر "+25" ہو جائے گا۔
6. MU (Mark-Up) بٹن
یہ بٹن زیادہ تر بزنس میں منافع (profit margin) نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
استعمال: اگر کسی چیز کی قیمت 500 روپے ہے اور آپ اسے 20% منافع کے ساتھ بیچنا چاہتے ہیں تو یوں کریں:
1. 500 لکھیں
2. MU دبائیں
3. 20 لکھ کر % دبائیں
4. کیلکولیٹر خود بخود وہ قیمت دکھائے گا جس پر آپ کو وہ چیز بیچنی ہے
✔ دکانداروں اور کاروباری حضرات کے لیے MU بٹن بہت کارآمد ہے۔
✔ M+, M-, اور MRC ان لوگوں کے لیے مفید ہیں جو بڑے حسابات کو میموری میں محفوظ رکھ کر بعد میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
✔ GT ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جو مختلف حسابات کا گرینڈ ٹوٹل نکالنا چاہتے ہیں۔
یہ بٹن کیلکولیٹر کو مزید طاقتور اور کارآمد بناتے ہیں، خاص طور پر کاروباری حضرات اور طلبہ کے لیے۔
ایک خاتون کا لکھا خط
جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ہے۔
میرے پیارے شوہر!
میرے پیارے بھائی!
میرے پیارے بیٹے۔۔!
گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کو دو قسم کی خواتین ملیں گی۔
پہلی قسم:
وہ عورت جو عزیز مصر کی بیوی کی طرح بیماری میں مبتلا ہو گئی ہے، اس نے اپنے آپ کو خوبصورت بنایا ہے، خوشبو لگا رکھی ہے اور میک اپ کیا ہے، اور اس کی زبان حال ہر دیکھنے والے کو کہتی ہے: میں تمہارے لیے تیار ہوں۔
دوسری قسم:
وہ عورت جو پردہ کرتی ہے اور حجاب کرتی ہے، لیکن حالات نے اسے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے باہر جانے پر مجبور کر دیا، اور وہ زبان حال سے گویا حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کی طرح یہ کہتی ہے : ’’جب تک چرواہے چلے نہ جائیں ہم اپنی بکریوں کو پانی نہیں پلائیں گی اور ہمارا باپ بوڑھا ہے۔‘‘
پہلی قسم کی عورت کے ساتھ یوسف علیہ السلام کی طرح برتاؤ کریں، اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور کہو، "خدا کی پناہ"۔
اور دوسری قسم کی عورت کے ساتھ موسیٰ علیہ السلام جیسا برتاؤ کرو، شائستگی سے مدد کرو، اور اپنا راستہ لو،قرآن فرماتا ہے "اور اس نے ان ( بکریوں) کو پانی پلایا اور پھر سائے میں چلے گئے"۔
- یوسف علیہ السلام کی عفت ان کے عزیز مصر بننے کا ذریعہ بن گئی۔
اور موسیٰ علیہ السلام کی خدمت کی وجہ سے خدا نے انہیں ایک اچھی بیوی اور پناہ دی تھی۔
اے اللہ ہمیں عفت اور پردہ عطا فرما۔
عورت کا لباس اس کے باپ کی پرورش، اس کے بھائی کی غیرت، اس کے شوہر کی مردانگی، اس کی ماں کی فرمانبرداری پر دلالت کرتا ہے، اور سب سے بڑھ کر اس کا یہ احساس کہ خدا اسے دیکھ رہا ہے۔
قرآن فرماتا ہے:
تو انہوں نے مریم سے کہا:
اے ہارون کی بہن، تیرا باپ برا آدمی نہیں تھا اور تیری ماں فاحشہ نہیں تھی۔
انہوں نے اسے اس کے بھائی، اس کے والد اور اس کی ماں کی یاد دلائی۔
کیونکہ ان رشتوں کے نیک سیرت ہونے سے عورت کی اصلاح ہوتی ہے
ایک لڑکی کہتی ہے:
جب میں کسی لڑکی کو دیکھتی ہوں جس نے اپنے آپ کو سنوارا ہے اور اپنی عریانیت میں مبالغہ آرائی کی ہے تو میں اس کے والدین کی طرف دیکھتی ہوں اور اللہ تعالیٰ کا قول یاد آتا ہے۔
(انہیں روکو، وہ ذمہ دار ہیں)
تو میری حیا میں اضافہ ہوجاتا ہے کہ کہیں میری وجہ سے میری ماں سے پوچھ نہ ہو۔
سچ کہوں تو یہ ان مفید عنوانات میں سے ایک ہے٬ جس پر ہمیں سوشل میڈیا پر بات چیت کرنی چاہیے۔
اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ (آمین)
آپ نیا موبائل لیتے ہیں اور پرانے موبائل کا ڈیٹا نئے موبائل میں ٹرانسفر کرنا آپ کیلئے دردِ سر بن جاتا ہے...؟؟
تو چلیے اس بارے آپ کو بتاتے ہیں سب سے پہلے تو آپ دیکھیں اگر اسی کمپنی کا موبائل ہے جو پہلے آپ استعمال کر رہے تھے تو ان میں کلون فون کی ایپس ہوتی ہیں جیسا کہ ویوو موبائلز کیلئے EasyShare، اوپو کیلئے Clone phone، سیم سنگ کیلئے Smart Switch، رئیل می کیلئے Clone Data/Migrate Data، ہواوے یا آنر کیلئے Phone Clone، ٹیکنو/انفینیکس کیلئے Phone Clone، ریڈ می/ایم آئی کیلئے ShareMe وغیرہ۔آپ نئے فون کو آن کریں اور پرانے فون میں ان کی کلون ایپ کھول کر ڈیٹا ٹرانسفر کر لیں یاد رکھیں اس کیلئے نئے فون میں Wifi, Bluetooth, Location کا آن ہونا ضروری ہے۔
دوسرے طریقہ میں آپ اپنے اکاؤنٹس گوگل پر سیو کر لیں اور نئے موبائل میں جیسے ہی اپنا گوگل اکاؤنٹ لگا کر Restore کریں گے آپ کے اکاؤنٹس نئے فون میں آ جائیں گے اور اپنے دیگر ڈیٹا جیسا کہ تصاویر، آڈیو، ویڈیوز وغیرہ ہو آپ ڈیٹا کیبل کے ذریعہ سے ڈائریکٹ فون سے فون میں بھی کر سکتے ہیں اور لیپ ٹاپ میں بھی کر سکتے ہیں۔اس کیلئے کیبل موبائل سے اٹیچ کرنے کے بعد فائل ٹرانسفر والے آپشن کو سلیکٹ کرنا ہوگا۔ویسے بائے ڈیفالٹ وہ چارجنگ پر سلیکٹ ہوتی ہے۔
اب آتے ہیں ایک نسبتاً آسان اور یونیورسل طریقہ کی طرف جو سبھی فون کو سپورٹ کرتا ہے۔اس کیلئے آپ کو نیا فون آن کرنا ہوگا اور پرانے فون کے گوگل میں جا کر Set up my Device لکھ کر اینٹر کرنا ہوگا۔نئے فون میں WiFi, Location اور Bluetooth آن کر دیں۔
پرانے فون سے جیسے ہی آپ Set up my Device کریں گے تو وہاں سے تصاویر میں دکھائے گئے طریقہ سے فالو کرتے جائیں مطلب Getting Start سے next کر دیں۔لوکیشن آن کرنے کا کہا جائے گا اسے آن کر دیں۔پھر وہ نئی ڈیوائس (موبائل) سرچ کرنے لگے گا۔جیسے ہی سرچنگ مکمل ہوگی آپ کو ایک گرافک کوڈ نظر آئے گا جو دونوں موبائلز پہ ایک جیسا ہونا چاہیے اسے Next کر دیں۔آپ سے پہلے موبائل پر اسکرین لاک لگانے کو کہا جائے گا آپ لگا دیں۔اس کے بعد Connecting شروع ہو جائے گی۔اب آپ کے نئے فون پر پرانے موبائل کا لاک پوچھا جائے گا آپ نے جو پن کوڈ یا پیٹرن لگایا ہوگا وہ لگائیں۔جیسے ہی آپ کوڈ لگائیں گے آپ کے گوگل اکاؤنٹ نئے فون میں کاپی ہونا شروع ہو جائیں گے۔
آپ کا گوگل اکاؤنٹ کاپی ہونے کے بعد آپ سے پوچھا جائے گا کہ پرانے فون سے آپ نے کون کون سا ڈیٹا کاپی کرنا ہے جس جس پہ آپ ✅ کرتے جائیں گے وہ ڈیٹا کاپی ہونا شروع ہو جائے گا۔
ایپس، تصاویر اور ویڈیوز ٹرانسفر ہونے میں تھوڑا وقت لگے گا باقی ڈیٹا 5 سے 10 منٹ میں ہو جائے گا آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ سبھی کانٹیکٹس، میسجز، ایپس وغیرہ ٹرانسفر ہو چکے ہیں۔
مزید کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو آپ بلاتردد پوچھ سکتے ہیں۔
(براہِ کرم ایسی پوسٹ شئیر کر دِیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔شکریہ)
واٹس ایپ چیٹ سمری استعمال کرنے کا طریقہ (سٹیپ بائی سٹیپ)سٹیپ 1: واٹس ایپ اپ ڈیٹ کریںسب سے پہلے پلے اسٹور (Android) یا ایپ اسٹور (iPhone) پر جا کر اپنا واٹس ایپ اپ ڈیٹ کریں۔ یہ فیچر صرف تازہ ترین ورژن میں دستیاب ہے۔سٹیپ 2: میٹا اے آئی (Meta AI) کو تلاش کریںاپنی چیٹ لسٹ میں سب سے اوپر دیکھیں، وہاں ایک نیلے اور جامنی رنگ کا گول دائرہ نظر آئے گا۔ یہ "Meta AI" کا بٹن ہے۔ اگر آپ کو کسی گروپ کی سمری چاہیے، تو واٹس ایپ آپ کو میسجز کے اوپر خود بخود ایک آپشن بھی دکھا سکتا ہے جس پر لکھا ہوگا "Summarize"۔سٹیپ 3: گروپ چیٹ میں سمری حاصل کرنااگر آپ کسی ایسے گروپ میں ہیں جہاں بہت سارے میسجز آئے ہوئے ہیں:گروپ چیٹ کھولیں۔اگر آپ کے پاس یہ فیچر ایکٹو ہے، تو سکرین پر اوپر کی طرف ایک بینر یا بٹن نظر آئے گا جس پر "Summarize" لکھا ہوگا۔اس پر کلک کرتے ہی Meta AI تمام میسجز کو پڑھ کر آپ کو چند جملوں میں بتا دے گا کہ گروپ میں کیا بات ہو رہی ہے۔Step 4: ڈائریکٹ Meta AI سے پوچھیںاگر آپ کو اوپر بٹن نظر نہیں آ رہا، تو آپ یہ بھی کر سکتے ہیں:Meta AI کی چیٹ کھولیں (وہی نیلا گول دائرہ)۔وہاں لکھیں: "Summarize my unread messages from [Group Name]"۔اے آئی آپ کو ان میسجز کا خلاصہ دے دے گا۔اہم باتیں جو آپ کو معلوم ہونی چاہئیں:پرائیویسی: واٹس ایپ کے مطابق، یہ سمریز صرف آپ کے فون پر (On-device) تیار ہوتی ہیں یا میٹا کے محفوظ سرورز پر پروسیس ہوتی ہیں، لیکن آپ کی اصل چیٹ اینڈ-ٹو-اینڈ انکرپٹڈ ہی رہتی ہے۔زبان: فی الحال یہ فیچر انگریزی میں بہترین کام کرتا ہے، لیکن میٹا آہستہ آہستہ اردو اور دیگر زبانوں کی سپورٹ پر بھی کام کر رہا ہے۔دستیابی: اگر آپ کو ابھی تک یہ گول دائرہ (Meta AI) نظر نہیں آ رہا، تو پریشان نہ ہوں؛ واٹس ایپ یہ فیچر آہستہ آہستہ تمام پاکستانی صارفین کے لیے رول آؤٹ کر رہا ہے
یہ 7 ویب سائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں تحفہ سمجھی جاتی ہیں۔ یہ 7 تحفے آپ کو بہت سی آسانیوں سے نوازتے اور بہت سی مشکلات سے بچاتے بھی ہیں۔ آئیے آج ان 7 تحائف کی unboxing کرلیتے ہیں۔
1. Virus Total
اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ کسی بھی ذریعے سے موصول ہونے والی ڈیجیٹل فائل میں کوئی وائرس تو نہیں یا کیا آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں پڑی تمام فالز محفوظ ہیں؟ تو آپ اس ویب سائٹ پر جا کر اپنی فائل اپ لوڈ کریں تو یہ ویب سائٹ تفصیلی تجزیے کے ساتھ آپ کو خبردار کرے گی۔
2. Entertained
اگر آپ بناء تھکے یا بیزار ہوئے دلچسپ طریقے سے اپنی ٹائپنگ سپیڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ آپ کو مختلف دلچسپ ناولز پر ٹائپنگ کرتے ہوئے اپنی ٹائپنگ سپیڈ بہتر بنانے کا موقع دیتی ہے۔
3. Pwned
آپ کی جی میل ہیک تو نہیں ہوگئی ؟ آپ کی جی میل کا ڈیٹا لیک تو نہیں ہوگیا؟ آپ کی جی میل تک کسی خفیہ ہاتھ کو تو رسائی نہیں؟ ان سب سوالوں کے جواب مفت میں اس ویب سائٹ پر مل جائے گے۔ یہاں صرف اپنی جی میل آئی ڈی ٹائپ کریں اور یہ آپ کی جی میل کو چیک کرکے سیکنڈوں میں رپورٹ دے گی۔
4. Radio Garden
ایک ایسی دلچسپ ویب سائٹ جہاں آپ کو پوری دنیا کے تمام ممالک کے تمام شہروں اور علاقوں میں میں موجود FM ریڈیو سروس مفت میں مل جائے گی۔ آپ دنیا کے جس حصے پر ہاتھ رکھ کر اس علاقے کا کوئی بھی FM ریڈیو سننا چاہیں تو مفت میں سن سکتے ہیں۔
5. I Fix It
اس ویب سائٹ سے آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ کا کوئی بھی مسئلہ گھر بیٹھے خود ٹھیک کرنے سے متعلق مکمل رہنمائی مفت ملتی ہے۔
6. Security org
آپ کا سوشل میڈیا یا جی میل یا کوئی بھی پاسورڈ کتنا محفوظ ہے؟ وہ کتنی دیر میں ہیک ہوسکتا ہے؟ کیا اسے تبدیل کیے جانے کی ضرورت ہے یا نہیں ؟ پاسورڈ کی مضبوطی کی تمام معلومات آپ کو اس ویب سائٹ پر مل جائے گی۔
7. Muscle Wiki
اگر آپ کو بھی پیٹ باہر نکلا ہوا ہے۔ بازوؤں اور ٹانگوں کی پتلی حالت دیکھ کر لوگ آپ کو کانگڑی پہلوان کہتے ہیں یا آپ ایک خاتون ہیں جس کا جسم غبارے کی طرح پھولا ہوا ہے اور بطور پرائیویٹ سکول ٹیچر بچوں کے ہوم ورک چیک کرنے کیلئے چہرہ نیچے کی جانب ایک پوزیشن پر رکھ رکھ کر گلا لٹک گیا ہے اور جم جا کر ورزش کرنا ایفورڈ نہیں کرسکتے یا میری طرح introvert ہیں تو گھر میں ورزش کرکے جسم طاقتور بنانے کیلئے یہ ویب سائٹ آپ کے بڑے کام آئے گی۔ اس میں جسم کے جس حصے کو آپ طاقتور بنانا یا ایک صحت مند جسامت دینا چاہتے ہیں تو یہ آپ کی مکمل بصری اور عملی رہنمائی کرے گا۔ یہ ویب سائٹ مرد و خواتین دونوں کیلئے مفید ہے۔
آپ کو ان 7 میں سے کون سی 3 ویب سائٹس سب سے زیادہ پسند آئی۔ کمنٹس میں بتائیں.
تحریر شاویز احمد
19/04/2026
ایچ ای سی پاکستان (HEC) نے پی آئی ای ایس (PIEAS) کے تعاون سے ایس ٹی ای ایم کیریئرز پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔
آن لائن درخواست کے لیے آفیشل پورٹل پر جائیں:
🔗 https://stem.edu.pk/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Hyderabad