09/12/2019
A place where ur child can get Islamic and advance knowledge at the same tym..:)
09/12/2019
30/11/2019
Free Registrations are open till 20th December
30/11/2019
13/10/2019
Certificate based course for toddlers!
Admissions Open from 2.5 to 6 years children
Natural way of learning
50% practical learning and rest 50% based on written and oral..Offer is valid till 30th Oct.
For further details dial 0311-0346345
01/10/2019
DigiSkills Training Program The mission is to empower one Million Pakistani people in Digital Skills, so they can make a better future for themselves as skilled freelancers, online entrepreneurs and smart workers in the digital economy.
26/09/2019
Free Admissions are open 😊
اگر ہم واقعی دیرپا تبدیلی کے خواہاں ہیں تو ہمیں اجتماعی قومی سوچ بدلنا ہوگی۔اور یہ ایک دن میں ایک سال میں یا دو سال میں نہیں ہو گا۔ اس کے لئے کم ز کم دو دہائیاں درکار ہیں۔لہذا تبدیلی کی ناکامی کا رونا بند کیجیے اور اپنے بچوں پر توجہ دیجیے۔ ان کی باشعور اور معتدل ذہنی و اخلاقی تربیت کیجیے۔ان کو قومی ورثہ، ثقافت، زبان، تاریخ، آباء، مذہب، سائنس، فنون لطیفہ، کھیلوں، فطری رنگوں، برداشت، مساوات اور حب انسان سے روشناس کروائیے۔اگر آپ نے یہ کر لیا تو یقین کیجیے دس پندرہ سال بعد ہمارے پاس دنیا کی بہترین قوم ہوگی جس کی دنیا میں اک عزت اور نام ہوگا۔ مٹی کے سانچے میں گندھ کے مٹی سے جڑی قوم۔جس کو نہ کوئی سیاستدان الو بنا سکے گا اور نہ کوئی مولوی نہ کوئی اور۔جو اپنے فیصلے کرنے کا شعور بھی رکھتی ہوگی اور اختیار بھی۔جو عدم برداشت و انتہا پسندی سے کوسوں دور ہوگی۔ جو سائنس کو مذہب کی ہی ایک برانچ مانے گی۔جو جیو اور جینے دو پر یقین رکھے گی۔ جس میں مقابلے کی ہمت بھی ہوگی اور جیت کا جنون بھی۔ جس میں مثبت ریکارڈ قائم کرنے کی خواہش بھی ہوگی اور فطرت کی کھوج کی جستجو بھی۔ جس میں آگے بڑھنے کا جزبہ بھی ہوگا اور خود پر یقین بھی۔ جس میں قومی حمیت و غیرت ہوگی۔ اور جس کو اپنی پہچان پر فخر ہوگا احساس کمتری نہیں۔
یاد رکھیے! تبدیلی قوموں سے آتی ہے فراد سے نہیں۔یہ بات خود کو سمجھا لیجیے اور ایک قوم پیدا کیجیے۔جتنی جلدی یہ بات سمجھ لیں گے اتنی جلدی سنبھل جائیں گے۔ ہو سکتا ہے بچوں کی تربیت کرتے کرتے آپ خود بھی تبدیل ہو جائیں۔
نہی تے فیر جتیاں وی اپنیاں تے سر وی۔ ماری رکھو۔ جگ دا تے ہاسا ای جے۔ رب تہاڈا بھلا کرے تے وسدے رہوو۔
*Job Alert*
Following staff are required in Hurairah Islamic Foundation..
1. Montessori Teacher
2. Cordinator/Incharge
3. Primary teacher
4. Peon
Requirements for first three posts:
Must be fluent in English.
Must be familiar with computer/Technology.
Must be graduate.
Must have atleast one year experience in relevant field..
Note: 100℅ scholarship is available for orphans and 50% for needy students.
For further details or queries dial: 0311-0346345
Or visit:
Hurairah Islamic foundation near elegant tailors opp new moti cloth, Tilak incline Hyd