Superior Shah Muqeem High School

Superior Shah Muqeem High School Superior School Nurturing brilliance, resilience, and future leaders through expert guidance.

سپرئیر شاہ مقیم سکول خالصتاًتدریسی مقاصد کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے یہاں کم و بیش 800 طلباء و طالبات حجرہ کیمپس اور 700 اوکاڑہ کیمپس میں فری اپنی تعلیمی تشنگی دور کرتے ہیں. علاوہ ازیں سپرئیر برینز حجرہ کیمپس میں 700 اوسطاً فیس ادا کر عمدہ تعلیم فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی. آپ علم دوست ہیں آپ کی رائے ہمارے لئے مشعلِ راہ ہو گی۔

04/09/2025

رات کے اندھیرے میں پانیوں کو چیرتے ہوئے کھانا اور ادویات لینے کے لیئے ہمارا انتظار کرتے لوگ 💔😭

سیلاب میں مدد کے ہاتھ
سپیرئیر سکول کے ساتھ




01/09/2025

کبھی ان علاقوں میں لوگ آباد تھے ، یہاں سڑکیں ہوا کرتی تھی ، سڑکوں کے گرد ہزاروں ایکڑ فصلیں اور خوش باش انسان
پانی سب کو لے ڈوبا مگر ان لوگوں کے حوصلے بلند ہیں
اپنا سب کچھ کھونے کے بعد بھی اللّه کی رضا میں راضی ہیں

اللّه پاک ان کی مدد فرمائے 🤲🏻🇵🇰🌸

سیلاب میں مدد کے ہاتھ
سپیریئر شاہ مقيم کےساتھ




31/08/2025

اللّه پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے 🤲🏻🌸
ان شاء اللہ ہم ایسے ہی دریاؤں کے سینے چیر کر عوام کی خدمت کو پہنچتے رہیں گے 🇵🇰

Position Holders ❤️
19/12/2024

Position Holders ❤️

Our Honorable Faculty
19/12/2024

Our Honorable Faculty

PTM Vibes December 2024
18/12/2024

PTM Vibes December 2024

Rana khalid Mehmood Hassan sb in Superior School Hujra Campus❤️
03/12/2024

Rana khalid Mehmood Hassan sb in Superior School Hujra Campus❤️

Let's create a Superior Mind 😻
28/11/2024

Let's create a Superior Mind 😻

اللہ کا فرمان 🌸
14/11/2024

اللہ کا فرمان 🌸

Address

Usama Town, Kot Shoukat Sultan
Hujra
56170

Telephone

+923018690594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Shah Muqeem High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category