Anjum Public School

Anjum Public School We will provide you all content about Education as well as Islamic Stories and General Knowledge.

26/02/2026
11/09/2025

سورۃ الانفطار (82:1-4):

"جب آسمان پھٹ جائے گا، اور جب ستارے بکھر کر گر جائیں گے، اور جب سمندر ابل پڑیں گے، اور جب قبریں الٹ دی جائیں گی۔"

سورۃ قٓ (50:20):

"اور صور پھونکا جائے گا، یہ ہے وہ دن جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔"

ککس موڑ پر گھی کا ٹرالر کلٹی ہو گیا ، لوگ بالٹیاں لے کر پہنچ گئے🥹
11/09/2025

ککس موڑ پر گھی کا ٹرالر کلٹی ہو گیا ، لوگ بالٹیاں لے کر پہنچ گئے

🥹

بانی پاکستان جناب حضرت قائد اعظم محمد علی جناحآج 11 ستمبر ان کا یوم وفات ہےھم محسن پاکستانکو سلام پیش کرتے ھیںاللہ تعالی...
11/09/2025

بانی پاکستان جناب حضرت قائد اعظم محمد علی جناح
آج 11 ستمبر ان کا یوم وفات ہے
ھم محسن پاکستان
کو سلام پیش کرتے ھیں
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ ﷲ ﷻ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

“شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے، اُنہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر م...
11/09/2025

“شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے، اُنہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر مُنتقل کرتی ہے۔”
“تقدیر بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کُچھ دیر صبر سے کام لیجیے گا، ہوسکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لے جا رہی ہو۔”❤️‍🩹

کاپی۔

*علم کی پاور سونے کے برابر ۔۔**ہانگ کانگ میں ڈکیتی کے دوران، ڈاکو نے بینک میں موجود سب کو پکار کر کہا:**"ہلنا مت۔ یہ پیس...
11/09/2025

*علم کی پاور سونے کے برابر ۔۔*
*ہانگ کانگ میں ڈکیتی کے دوران، ڈاکو نے بینک میں موجود سب کو پکار کر کہا:*
*"ہلنا مت۔ یہ پیسہ حکومت کا ہے۔ تمہاری زندگی تمہاری ہے۔"*

بینک میں سب خاموشی سے لیٹ گئے۔

اسے کہتے ہیں "ذہنوں کو تبدیل کرنے والا تصوّر دینا" سوچنے کے روایتی انداز کو تبدیل کردینا۔

جب ایک خاتون جذباتی انداز کے ساتھ میز پر لیٹی تو ڈاکو اس پر چلایا:
"مہذب بنیں! یہ ڈکیتی ہے ریپ نہیں!"

اسے کہتے ہیں "پیشہ ورانہ ماہر" ہونا ۔ صرف اس بات پر توجہ مرکوز کریں کہ آپ کو کیا کرنے کی تربیت دی گئی ہے-

جب ڈاکو بینک سے واپس گھر آئے تو چھوٹے ڈاکو (جس کی تعلیم MBA تھی) نے بڑے ڈاکو (جس کی تعلیم پرائمری تھی) سے کہا:
"بڑے بھائی، آئیے گنتے ہیں کہ ہمیں نے کتنا پیسہ اٹھایا ہے۔"

بڑے ڈاکو نے ڈانٹتے ہوئے کہا:
"تم بہت بیوقوف ہو، اتنا پیسہ ہے اسے گننے میں بہت وقت لگے گا۔ آج رات ٹی وی نیوز ہمیں بتائے گا کہ ہم نے بینک سے کتنا پیسہ لوٹا ہے !"

اسے کہتے ہیں "تجربہ"
آج کل، تجربہ کاغذی ڈگری سے زیادہ اہم ہے!

ڈاکوؤں کے جانے کے بعد، بینک منیجر نے بینک سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو جلدی سے بلائیں۔ لیکن نگران نے اس سے کہا:
"رکو! آئیے اپنے لیے بینک سے 10 ملین ڈالر نکالیں اور اسے 70 ملین ڈالر میں شامل کردیں جو ہم نے کچھ عرصہ پہلے بینک سے غبن کیا تھا"۔

اسے کہتے ہیں "بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا"
ایک ناموافق صورتحال کو اپنے فائدے میں تبدیل کرنا!

سپروائزر کہتا ہے: "یہ اچھا ہو گا اگر ہر مہینے چوریاں ہوتی رہیں - "

اسے کہتے ہیں "ذاتی خوشی کی اہمیت"
ذاتی خوشی آپ کی نوکری سے زیادہ اہم ہے! ۔"

اگلے دن، ٹی وی نیوز نے اطلاع دی کہ بینک سے 100 ملین ڈالر چرا لیے گئے ہیں۔ ڈاکوؤں نے یہ سن کر پیسہ گننا شروع کیا اور بار بار گنتی کی اور کئی بار کی ، لیکن ان کے پاس صرف 20 ملین ڈالر ہی تھے۔

ڈاکو بہت غصے میں تھے اور انہوں نے شکایت کی:
"ہم نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر صرف 20 ملین ڈالر لیے۔ بینک مینیجر نے اپنی انگلیوں کی چٹکی سے $80 ملین لے لیے۔ ایسا لگتا ہے کہ چور بننے سے بہتر تعلیم یافتہ ہونا ہے۔"
اسے کہتے ہیں "علم کی قیمت سونے کے برابر ہے!"
(کاپی، پیسٹ) #سوچ۔بدلو۔نظام۔بدلو۔۔۔ #تعلیم۔

پنجاب کا ہیرو یار اس بندہ کو ایوارڈ ملنا چاہیے اور ٹک ٹوکر بھی ہیں پر وقار بھنڈر جسے نہیں ہے آپ لوگ اس لڑکے کے بارے میں ...
11/09/2025

پنجاب کا ہیرو
یار اس بندہ کو ایوارڈ ملنا چاہیے اور ٹک ٹوکر بھی ہیں پر وقار بھنڈر جسے نہیں ہے
آپ لوگ اس لڑکے کے بارے میں کیا کہنا چاہتے ہیں...؟؟

11/09/2025

کسی کو پسند کرنا گناہ نہیں ہوتا ، پسند پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا ۔ اس کے بعد وہ کیا کرتا ہے ، اس پر ہوتا ہے۔💗🍂

چین کی ایک پرانی رسم میں لڑکیوں کے پاؤں باندھ کر چھوٹا کیا جاتا تھا، ان پاؤں کو "Lotus Feet" یعنی کمل جیسے پاؤں کہا جاتا...
11/09/2025

چین کی ایک پرانی رسم میں لڑکیوں کے پاؤں باندھ کر چھوٹا کیا جاتا تھا، ان پاؤں کو "Lotus Feet" یعنی کمل جیسے پاؤں کہا جاتا تھا۔ یہ خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی، یہ رسم چین میں تقریباً ایک ہزار سال تک رائج رہی، خاص طور پر 10ویں صدی سے لے کر 20ویں صدی کے آغاز تک۔ لڑکیوں کے پاؤں بچپن میں کپڑوں اور پٹّیوں سے سختی سے باندھ دیے جاتے تاکہ وہ بڑے نہ ہوں اور آہستہ آہستہ چھوٹے اور مڑے ہوئے رہ جائیں۔مگر حقیقت میں یہ اذیت، معذوری اور ظلم کی داستان تھی۔ 1900 کی دہائی میں اس رسم کو غیر انسانی قرار دے کر آہستہ آہستہ ختم کر دیا گیا۔

دل جگمگا رہے ہیں قسمت چمک اُٹھی ہےپھیلا نیا اُجالا صبح شبِ ولادت
05/09/2025

دل جگمگا رہے ہیں قسمت چمک اُٹھی ہے
پھیلا نیا اُجالا صبح شبِ ولادت

Address

Anjum Public School Pir Hayat
Hujra
56170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjum Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Anjum Public School:

Shortcuts

Share