Allama Asif Aasi

Allama Asif Aasi آبروئے ما زِ نام مصطفیٰ است

الحمدللہ!رمضان المبارک کی برکتوں بھری ساعتیں قریب آ رہی ہیں، اور اسی کے ساتھ شعبان المعظم کی وہ عظیم فضیلت بھی جس میں صد...
24/01/2026

الحمدللہ!
رمضان المبارک کی برکتوں بھری ساعتیں قریب آ رہی ہیں، اور اسی کے ساتھ شعبان المعظم کی وہ عظیم فضیلت بھی جس میں صدقہ و خیرات رحمتوں کو کھینچ لاتی ہے، گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنتی ہے اور آنے والے رمضان کی تیاری کا بہترین موقع عطا کرتی ہے۔

محترم احباب!
جامعہ غوثیہ صدیقیہ میں رہائشی بچے علمِ دین حاصل کر رہے ہیں، جن کے کھانے پینے کا پورا انتظام مدرسہ خود کرتا ہے۔ رمضان المبارک میں ان معصوم طلبہ کی سحری اور افطاری کے اہتمام کے لیے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
اسی کے ساتھ مدرسے کی تعمیر کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کے لیے اینٹ، سیمنٹ، سریا اور دیگر تعمیراتی میٹریل درکار ہے۔

آئیے!
شعبان میں صدقہ کر کے رمضان کی برکتوں میں حصہ دار بنیں،
کسی بچے کی سحری، کسی روزہ دار کی افطاری اور کسی اینٹ کے ذریعے
علمِ دین کے اس سفر کو مضبوط کریں۔

آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی
اللہ کے ہاں بہت بڑا اجر بن سکتا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً 🌙🤍

ان شاءاللہ تعالیٰ 18جنوری
11/01/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ 18جنوری

03/01/2026
آج ان شاءاللہ تعالیٰ لاہور
28/12/2025

آج ان شاءاللہ تعالیٰ لاہور

Address

Qila Sondha Singh
Hujra
56170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Asif Aasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Asif Aasi:

Shortcuts

Share

Category