Ghazali public High School Mouza Dahr

Ghazali public High School Mouza Dahr Quality Education

23/12/2025
27/10/2025

*نویں جماعت کا پیچیدہ نصاب*
*سمارٹ سلیبس نے بنا دیا آسان*

*دلچسپ سمارٹ سلیبس طلبہ دوست بن گیا*
نویں جماعت کے طویل نصاب سے
• اردو کے چار اسباق اور
• انگلش کے تین یونٹس ختم
• اسلامیات سے پانچ احادیث اور سات موضوعات،
• ریاضی سے پچاس فیصد سوالات کم کر دیے گئے.
• فزکس اور کیمسٹری کے سلیبس میں کمی.
سیکھنے کا عمل آسان ۔۔نصاب ہلکا اور قابل فہم بنا دیا گیا

• ریاضی کے سلیبس سے بھی 50 فیصد تک سوالات کم کر دیئے گئے، جس میں مختصر اور معروضی کے سوالات بھی شامل ہیں۔
• سمارٹ سلیبس میں سے فزکس کے 27 ٹاپکس نکال دیئے گئے۔
• کیمسٹری کے 2 مکمل یونٹ اور 15 ٹاپک بھی کم کئے گئے ہیں۔
• بیالوجی کا ایک مکمل یونٹ، 22 ٹاپکس اور متعدد سوالات کورس سے نکال دیئے گئے

• کمپیوٹر سائنس کا سلیبس طویل ہونے پر 46 ٹاپکس کو حذف کیا گیا.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ ان عورتوں کو نہیں ملے گا جو اپنی بچیوں کی ویکسینیشن نہیں کروائیں گی
18/09/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ ان عورتوں کو نہیں ملے گا جو اپنی بچیوں کی ویکسینیشن نہیں کروائیں گی

15/09/2025

6 چھٹیاں کرنے پر وظیفہ ختم
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں بڑی تبدیلی جو بچہ تین ماہ میں 6 چھٹیاں کرے گا اسکی ب فارم کی قسط نہیں آئے گی

27/08/2025

*♨️ DATESHEET ALL PUNJAB BISE SSC SECOND ANNUAL (Supply) EXAM 2025*
*🔖 ڈیٹ شیٹ پنجاب تعلیمی بورڈز میٹرک دوسرا سالانہ (سپلی) امتحان 2025ء*
`Part II`
`دہم کلاس`
🗓️ 10-09-2025 *Education*
🗓️ 11-09-2025 *English*
🗓️ 12-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 15-09-2025 *Maths*
🗓️ 16-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 17-09-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 19-09-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 22-09-2025 *Physics*
🗓️ 23-09-2025 *Urdu*
🗓️ 24-09-2025 *Al Quran

`*Part I*`
`*نہم کلاس*`
🗓️ 25-09-2025 *Maths*
🗓️ 26-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 29-09-2025 *English*
🗓️ 30-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 01-10-2025 *Physics*
🗓️ 02-10-2025 *Al Quran*
🗓️ 03-10-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 06-10-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 07-10-2025 *Urdu*
🗓️ 08-10-2025 *Education*

22/08/2025
19/08/2025

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ نہم 2025 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن20 اگست صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

Address

Mouza Dahr
Hujra

Telephone

+923056916380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali public High School Mouza Dahr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghazali public High School Mouza Dahr:

Shortcuts

Share