07/11/2025
الحمداللہ آج المسلم ایٹا کوچنگ اکیڈمی ہندی خیل میں اکتوبر کے ماہوار ٹیسٹ ھوا ۔جس کا رزلٹ بھی شایا کیا گیا ۔جسمیں طلبإ نے دل لگن کیساتھ محنت بھی کی تھی ۔پوزیشن ہولڈر طلبإ میں انعامات بھی تقسیم کی گٸ۔
اسی پروقار تقریب میں رنڑاایجوکیشن سیکرٹری اخمد نور نے بھی شرکت کی تھی ۔غریب طلبإ کو نقدی بھی دے دی۔