BZ university, sub campus lodhran

BZ university, sub campus lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BZ university, sub campus lodhran, Education, Bahwalpur Road Lodhran, Heyderabad.

19-23Sociologists
20/06/2025

19-23
Sociologists

Department of Sociology, BZU Lodharan Campus
21/02/2022

Department of Sociology, BZU Lodharan Campus

Department of Sociology, BZU Lodharan Campus  🏀
21/02/2022

Department of Sociology, BZU Lodharan Campus
🏀

Pray for shahbaz that is on serious condition 🙏 🤲. He is a student of BS Sociology 6th semester Department of Sociology,...
02/02/2022

Pray for shahbaz that is on serious condition 🙏 🤲. He is a student of BS Sociology 6th semester
Department of Sociology, BZU Lodharan Campus

06/11/2021

Sunna ha BZU Lodhran campus ma paper ka season aya ha😴

*احساس اسکالر شپ انڈر گریجویٹ سٹوڈنٹس phase III کے لیے پورٹل کو officially طور پر کھول دیا گیا ہے جس میں اہل سٹوڈنٹس مثل...
31/10/2021

*احساس اسکالر شپ انڈر گریجویٹ سٹوڈنٹس phase III کے لیے پورٹل کو officially طور پر کھول دیا گیا ہے جس میں اہل سٹوڈنٹس مثلاً جن کے والدین کی ماہانہ آمدنی 45000 سے کم ہیں وہ بچے اپلائی کرنے کے اہل ہیں یہ بات یاد رہے کہ صرف وہ سٹوڈنٹس اس کے لیے اہل ہے جو کسی یونیورسٹی کے ریگولر سٹوڈنٹس ہیں اور جب تک متعلقہ یونیورسٹی اپنی تاریخ کا اعلان نہیں کرتی آپ اپلائی نہیں کر سکتے اور یہ بات قابلِ توجہ رہے کہ اس بار پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے جس میں صرف 1st سیمسٹر مطلب newcomers ہی اپلائی کرنے کے اہلِ ہیں باقی سیمسٹر مطلب سینئرز اس میں اپلائی نہیں کر سکتے*

18/08/2021

18/02/2021

ایک سکول ٹیچر اے ٹی ایم (ATM) سے ایک ہزار (1000) روپیے نکالنا چاہتا تھا،
جب مشین کے پاس گیا تو تو پتہ چلا کہ مشین خراب ہے
استاد بینک 🏦 کے اندر گیا اور ہزار روپے کا چیک کاٹ کر کیشر کو دیا ،
کیشر نے استاد صاحب کو کہا کہ اگر چیک پانچ ہزار
5000 سے کم ہو تو ہم آپ سے ایک سو 100 روپے چارجز کے نام پر کاٹ دینگے ۔
استاد صاحب نے کیشر سے وہ چیک واپس لیا اور 6000 کا چیک کاٹ کر کیشر کو دے،
کیشر نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد استاد صاحب کو 6000 کا رقم دیئے استاد صاحب نے پیسے 💰 گننے کے بعد 1000 روپے اپنے پاس رکھے اور باقی 5000 کیشر کو واپس دیا اور کہا اسے میرے اکاؤنٹ میں جمع کرو
استاد کے چالاکی کو دیکھ کر کیشر حیران رہ گیا
نے کیشر کو کہا کہ بیٹا تم نے جس سکول میں سبق پڑھا ہے میں اس سکول کا پرنسپل ہو
استاد استاد ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے اساتذہ کرام کو سلامت رکھے۔ آمین 💞

04/02/2021

ایک طاقتور تصویر؛
بنگلہ کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنے ماں اور باپ کو پہنا کر اُس سائیکل رکشہ میں بٹھایا۔ جسے چلا کر اُس کے بوڑھے باپ نے اُس کے اخراجات اُٹھاۓ۔

ماں باپ کو اس انداز میں خراج تحسین پیش کرنے والے کو سلام۔

Address

Bahwalpur Road Lodhran
Heyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BZ university, sub campus lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category