Hafiz Zubair Alizai Rahimahullah

Hafiz Zubair Alizai Rahimahullah اس پیج کو بنانے کا مقصد محدث العصر الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے عظیم مشن ’’دفاع حدیث‘‘ کو عام کرنا ہے۔
(4)

Biography of Hafiz Zubair Ali Zai
30/05/2026

Biography of Hafiz Zubair Ali Zai

Biography of Hafiz Zubair Ali Zai By admin 0 Biographies May 30, 2026   Facebook   Twitter   Google +   Linkedin   Pinterest Biography of Hafiz Zubair Ali Zai His family and birth Hafiz Zubair Ali Zai was born on the 25th June 1957 in the village Peer Dad Khan near Hazro Attock. His ancest...

کتاب: ’’قربانی کے احکام ومسائل‘‘ سے ماخوذ مضمون
24/05/2026

کتاب: ’’قربانی کے احکام ومسائل‘‘ سے ماخوذ مضمون

اردو مترجم - مع تحقیق وتخریج ، بعض مفید فوائد وحواشیدرج ذیل نسخہ انڈیا سے دستیاب ہے۔پاکستان سے علیحدہ کور ڈیزائن کے ساتھ...
24/05/2026

اردو مترجم - مع تحقیق وتخریج ، بعض مفید فوائد وحواشی
درج ذیل نسخہ انڈیا سے دستیاب ہے۔
پاکستان سے علیحدہ کور ڈیزائن کے ساتھ اردو مترجم دستیاب ہے۔

23/05/2026

امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کی تدلیس:
مسند الحمیدی (مترجم / مطبوع) [ص 320] سے الشیخ تنویر الحق الترمذی حفظہ اللہ کا عظیم الشان حاشیہ:
’’صرف یہ ایک روایت ہی صحیحین کے علاوہ سفیان بن عیینہ کے عنعنہ کے رد کے لیے کافی ہے۔ یہ روایت سفیان بن عیینہ نے سلیمان الاحول سے نہیں سنی ہے جیسا کہ خود انھوں نے مسند الحمیدی اور صحیح البخاری وغیرہ میں صراحت کر دی ہے۔ ہمارے علم کے مطابق سفیان بن عیینہ نے جہاں پر بھی یہ روایت سماع کی تصریح کے ساتھ بیان کی، تو اسے سلیمان الاحول سے ان الفاظ کے ساتھ بیان نہیں کیا ہے۔ جبکہ سنن النسائی (١٦٢٠) میں عنعن کے ساتھ سلیمان الاحول کی سند سے یہ الفاظ بیان کئے ہیں۔اور خود انھوں نے مسند حمیدی وغیرہ میں صراحت کی ہے کہ ''لم یقلھا سلیمان'' سلیمان الاحول نے سرے سے یہ الفاظ بیان ہی نہیں کئے۔سفیان بن عیینہ کا عنعنہ تسلیم کرنے والوں کے ہاں بادی النظر میں سنن النسائی والی روایت کے الفاظ ثابت ہیں حالانکہ اس کی نفی خود سفیان بن عیینہ دوسری کتب میں کر رہے ہیں۔ یہ تدلیس کی بدترین مثال ہے۔صرف ظاہری سند کو دیکھ کر حکم لگانے سے گریز کرنا چاہیے۔‘‘

شعار اصحاب الحديث للحاكم ، ترجمة وتحقيق وتخريج: محدث العصر الحافظ زبير بن مجدد عليزي رحمه الله
06/05/2026

شعار اصحاب الحديث للحاكم ، ترجمة وتحقيق وتخريج: محدث العصر الحافظ زبير بن مجدد عليزي رحمه الله

05/05/2026

Sheikh Zubair Alizai رحمہ اللہ Books Introduction

30/04/2026

اچھے دوست کی مثال عطر فروش کی مثل ہے،
وہ عطر نہ بھی دے تو اس سے عطر کی خوشبو آتی رہتی ہے
مسند الحمیدی مترجم ص 464 مرفوع روایت ہے

جزء رفع اليدين للبخاري کا نیا ایڈیشن جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا، ان شاء اللہاس ایڈیشن میں سابقہ ایڈیشن کی مکمل مراجعت، م...
23/04/2026

جزء رفع اليدين للبخاري کا نیا ایڈیشن جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا، ان شاء اللہ
اس ایڈیشن میں سابقہ ایڈیشن کی مکمل مراجعت، مخطوطات کے ساتھ موازنہ، مفید حواشی اور مسئلہ رفع الیدین پر بعض اہم مضامین شامل اشاعت ہیں مثلاً سیدنا عبد اللہ بن مسعود سے رفع الیدین کا ثبوت، خیر القرون کے محدثین کے نام جن سے اثبات رفع یدین کے ساتھ نماز پڑھنا ثابت ہے، اور عدم رفع الیدین کے قائلین کے دلائل کا مزید تعاقب اور رد ، وغیر ذلک
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ
وَ تُبْ عَلَيْنَا اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ

Address

Hazro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Zubair Alizai Rahimahullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Zubair Alizai Rahimahullah:

Shortcuts

Share

Category