11/02/2025
📖 سیکھیں قرآن، بدلیں اپنی زندگی!
Sidrat-ul-Muntaha Online Quran Academy ایک معتبر اور جدید آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں آپ اور آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
✅ ناظرہ، تجوید اور حفظ القرآن
✅ ترجمہ و تفسیر کے خصوصی کورسز
✅ عربی گرامر اور اسلامی تعلیمات
✅ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی
✅ ہر عمر کے افراد کے لیے آسان سسٹم
✅ لچکدار اوقات اور انفرادی توجہ
🌍 دنیا کے کسی بھی کونے سے جُڑیں اور قرآن سیکھیں!
📞 رابطہ کریں: [+923110096328]
"بے شک، یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے!"
(سورہ الاسراء: 9)