25/05/2025
راؤ عاطف رضا (ڈپٹی کمشنر، اٹک) اور ڈاکٹر محمد اخلاق (سی ای او ایجوکیشن اٹک) کا ضلع اٹک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک انقلابی اقدام
🎓 ہم پیش کرتے ہیں: Learn & Earn پروگرام
📜 سرٹیفکیٹ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کیے جائیں گے
📆 دورانیہ: 3، 6 اور 12 ماہ کے کورسز
💸 صرف 4500 روپے ماہانہ
👨🎓 محدود نشستیں دستیاب ہیں
📌 پروگرام کی نمایاں خصوصیات:
✅ ماہر اساتذہ
✅ جدید IT لیبز
✅ مارکیٹ سے ہم آہنگ کورسز
✅ سرکاری سطح کے سرٹیفکیٹس
✅ مناسب فیس اور مستحق طلباء کے لیے خصوصی رعایت
📚 ابتدائی کورسز میں شامل ہیں:
🎬 ویڈیو ایڈیٹنگ
🎨 گرافک ڈیزائننگ
🌐 ویب ڈویلپمنٹ
📖 کم از کم تعلیمی قابلیت: میٹرک / او لیول (میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہوئے طلبا کے شاندار موقع)
📍 درخواست جمع کروانے کے لیے لنک:
🔗 https://forms.gle/LXWKYF6GpG8esJ9u5
یا
🏫 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1، حضرو تشریف لائیں۔
Batch IV میں رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے۔ اور کلاسسز کا آغاز 2جون 2025 سے ہورہا ہے