Crescent Junior Secondary School Hazro

Crescent Junior Secondary School Hazro Crescent Model Secondary School and College

08/11/2025
31/07/2024

سکول ان شاءاللہ 7 اگست سے دوبار کھل جائے گا

16/07/2024

As Salam o alaikum
How are you guys ?

29/05/2024

صوبائی وزیر تعلیم نے پرائیوٹ سکولوں کو گرمی کی چھٹیوں میں سمر کیمپ لگانے کی مشروط اجازت دے دی

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے صوبہ بھر کے پرائیوٹ سکولز کے نمائندگان نے ملاقات کی

نمائندگان نے پاک ایوان تعلیم کےسربراہ قاضی نعیم انجم کی سربراہی میں ملاقات کی

نہم و دہم جماعت کے بچوں کو یکم جون سے 15 جولائی تک سمر کیمپ لگانے کی اجازت دی جائے گی،رانا سکندر حیات

تمام پرائیوٹ سکولز دس سے پندرہ روز میں اپنے امتحانات ہر صورت لے لیں،سکندر حیار

صوبائی وزیر تعلیم نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو چھٹیوں میں پرائیوٹ سکولوں کے امتحانات میں مداخلت سے روک دیا

اس موقع پر رانا سکندر حیات نے قاضی نعیم انجم کو پنجاب ایڈوائزری کونسل کا ممبر بھی نامزد کیا

پنجاب ایڈوائزری کونسل وزیر اعلی کی سربراہی میں ایجوکیشن ریفارمز پر کام کرے گی

ملاقات میں آل پاکستان پرائیوٹ سکولز شبیر احمد ہاشمی ،طوفیل سرور بلوچ ،فیصل گیلانی،غلام فرید ضیغم اور خالد محمود موجود تھے

ملاقات میں مہر محمد عاشق،وحید ضیاء، جاوید اقبال اور احمد سعید الحسن بھی موجود تھے

ایم شاہد نور عاقب جاوید، طاہر جاوید، محمد اکرم ملک کی شرکت

Address

Hazro

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923335426000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crescent Junior Secondary School Hazro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Crescent Junior Secondary School Hazro:

Shortcuts

Share

Category