Saut-ul-Quran Online Academy

Saut-ul-Quran Online Academy Saut-ul-Quran is an online Quran academy that provides Quran and Islamic education to students of all ages through distance courses. Admission OPEN!!!

Email:
[email protected]

WhatsApp: 03198341838 Assalam o Alaikum
Online Quran Academy offers online courses
Quran pak /qaida classes with tajweed (rules)
30 to 45 minutes class and last 10 minutes for duas, Namaz & diniyaat (Islamic studies). Easy to learn The Holy Quran through Internet to all over the world,
Contact on WhatsApp
+923198341838

17/07/2026

محترم قاری صاحبان، بچوں کی تعلیم کا آغاز قاعدہ سے ہوتا ہے، جو انہیں قاری القرآن بننے کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔

گھنے بادلوں میں بھی چاند تارہ کا نمودار ہونا اس بات کو گواہی ہے کہ مصیبتیں ختم ہو جاتی ہیں تھکن دور ہو جاتی ہے دعائیں رن...
17/07/2026

گھنے بادلوں میں بھی چاند تارہ کا نمودار ہونا اس بات کو گواہی ہے کہ مصیبتیں ختم ہو جاتی ہیں تھکن دور ہو جاتی ہے دعائیں رنگ لے آتی ہیں نصیب سنورنے لگ جاتے ہیں امیدیں بھر آتی ہیں کام میں برکت آ جاتی ہے 🌊🌴🌻🌺

15/07/2026
16/06/2026

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ

01/06/2026

Saut-Ul-Quran Online Academy is here for you.
Noorani Qaida
Hifz-Ul-Quran
Duas / Prayers
Basic Concepts
Male & Female Tutors
Classes for Kids, Boys, Girls (Males & Females)
Classes via Zoom, WhatsApp, Teams, Google Meets

0319 8341838
[email protected]

*تکبیرات تشریق کب سے کب تک پڑھنی ہے؟* سوال تکبیرات التشریق میںالله أكبرکتنی بار پڑھنا ہے؟  کون سے دن سے شروع اورکب ختم ہ...
22/05/2026

*تکبیرات تشریق کب سے کب تک پڑھنی ہے؟*
سوال

تکبیرات التشریق میںالله أكبرکتنی بار پڑھنا ہے؟ کون سے دن سے شروع اورکب ختم ہوتا ہے؟

جواب
تکبیرات تشریق یہ ہیں: "الله أكبر الله أكبر لا إله لا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد" اس میں اللہ اکبرچار مرتبہ آیا ہے۔

نو ذی الحجہ کی فجر سے ایامِ تشریق کے آخری دن یعنی: 13 ذی الحجہ کی عصر کی نماز تک ہر فرض نماز کے فوراً بعد ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے،ایک سے زائدمرتبہ پڑھنانہ لازم ہے نہ ہی مسنون۔ مرد حضرات بلند آواز سے پڑھیں اور خواتین آہستہ پڑھیں۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"أما صفته فإنه واجب. وأما عدده وماهيته فهو أن يقول مرة واحدة: الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد، وأما شروطه فإقامة ومصر ومكتوبة وجماعة مستحبة، هكذا في التبيين ولا تشترط الحرية والسلطان عند أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - على الأصح، هكذا في معراج الدراية.وأما وقته فأوله عقيب صلاة الفجر من يوم عرفة وآخره في قول أبي يوسف ومحمد - رحمهما الله تعالى - عقيب صلاة العصر من آخر أيام التشريق، هكذا في التبيين، والفتوى والعمل في عامة الأمصار وكافة الأعصار على قولهما، كذا في الزاهدي".

(الباب السابع عشر في صلاة العيدين، تكبيرات أيام التشريق، ج: 1، صفحہ: 152، ط: دار الفكر)

فقط واللہ اعلم

فتویٰ نمبر : 144311102039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

#تکبیررات #تشریق #عید

*عشرۂ ذوالحجہ کی فضیلت اور اہمیت* 🌙سال کے بارہ مہینوں میں اللہ تعالیٰ نے کچھ ایام کو خاص فضیلت عطا کی ہے۔ ان میں سب سے ...
18/05/2026

*عشرۂ ذوالحجہ کی فضیلت اور اہمیت* 🌙

سال کے بارہ مہینوں میں اللہ تعالیٰ نے کچھ ایام کو خاص فضیلت عطا کی ہے۔ ان میں سب سے افضل دن وہ ہیں جو ذوالحجہ کے پہلے دس دن کہلاتے ہیں۔

📖 قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

*"وَالْفَجْرِ ۝ وَلَيَالٍ عَشْرٍ"*
" _قسم ہے فجر کی، اور دس راتوں کی_ "
(سورۃ الفجر)

علمائے کرام کے مطابق یہ دس راتیں ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں جن کی اللہ نے قسم کھائی اور یہ صرف ان ایام کی عظمت کو ظاہر کرنے کے لیے ہے۔

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"کوئی دن ایسا نہیں جس میں اللہ کو نیک عمل اتنے محبوب ہوں جتنے ان دس دنوں میں۔"
(صحیح بخاری)

یعنی ان دنوں کا صدقہ، ذکر، نماز اور ہر عمل، عام دنوں سے بڑھ کر اجروثواب کا باعث ہے۔

*ان دنوں میں کیا کریں؟*
✅ زیادہ سے زیادہ اللہ کا ذکر کریں
✅ روزے رکھیں (خاص طور پر 9 ذوالحجہ کو)
✅ صدقہ و خیرات کریں
✅ توبہ و استغفار کریں
✅ نمازوں کی پابندی کریں
✅ اپنے والدین اور محتاجوں کا خیال رکھیں
✅ اور جن کو توفیق ہو، قربانی کریں

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان بابرکت دنوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، اور ہمیں اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین 🤲

*اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔* ❤

Saut-Ul-Quran Online Academy0319 83418380331898183803295834284
12/05/2026

Saut-Ul-Quran Online Academy

0319 8341838
03318981838
03295834284

آپﷺ کنگھی کرنے،  جوتا پہننے ،وضوء کرنے اور اس جیسے کاموں میں داہنی جانب سے شروع کرنے کو بہت پسند فرماتے تھےصلی اللہ علیہ...
21/04/2026

آپﷺ کنگھی کرنے، جوتا پہننے ،وضوء کرنے اور اس جیسے کاموں میں داہنی جانب سے شروع کرنے کو بہت پسند فرماتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

اللّٰهُمَّ احْفَظْ بِلادَنَا وَبِلادَ الْمُسْلِمِينَ، وَاجْعَلْهَا آمنَةً مُطْمَئِنَّةً، وَادْفَعْ عَنْهَا كُلَّ سُوءٍ و...
13/08/2025

اللّٰهُمَّ احْفَظْ بِلادَنَا وَبِلادَ الْمُسْلِمِينَ، وَاجْعَلْهَا آمنَةً مُطْمَئِنَّةً، وَادْفَعْ عَنْهَا كُلَّ سُوءٍ وَفِتْنَةٍ، وَارْزُقْ أَهْلَهَا رِزْقًا طَيِّبًا، وَوَفِّقْنَا لِخِدْمَتِهَا فِي طَاعَتِكَ.

اے اللہ! ہمارے ملک اور تمام مسلم ممالک کی حفاظت فرما، انہیں امن و سکون والا بنا، ہر قسم کے نقصان اور فتنے سے بچا، اس کے باسیوں کو پاکیزہ رزق عطا فرما، اور ہمیں اس کی خدمت تیری اطاعت میں کرنے کی توفیق دے۔

اللہم آمین 🤍🇵🇰

Address

Rangoo Tajak
Hazro
43500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saut-ul-Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Saut-ul-Quran Online Academy:

Shortcuts

Share