Grace Time Academy

Grace Time Academy A modern Computer Lab and English Language Center in Hazro
We Offer Spoken English, IELTS, Computer Courses, AutoCAD, Mobile Repairing, and much more.

چھچھ کے لوگوں کےلیے خوشخبری اگر آپ کم وقت میں اچھی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے ۔ ۔ F.A FSC تک تمام مضامین ...
22/03/2026

چھچھ کے لوگوں کےلیے خوشخبری
اگر آپ کم وقت میں اچھی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے ۔
۔ F.A FSC تک تمام مضامین کی الگ الگ تیاری
۔ ہفتہ وار ٹیسٹ
۔ بہترین ماحول ، بہترین اساتذہ
ـ مناسب فیس
ابھی ہم سے رابطہ کریں انبکس میں یا واٹس ایپ پہ
03346016064

گریس ٹائم اکیڈمی کی جانب سے اہلیانِ چھچھ کےلیے رمضان آفر ۔ صرف تین ہفتوں میں بنیادی انگلش سیکھیں، بول چال سیکھیں، جملے ب...
20/02/2026

گریس ٹائم اکیڈمی کی جانب سے اہلیانِ چھچھ کےلیے رمضان آفر ۔
صرف تین ہفتوں میں بنیادی انگلش سیکھیں، بول چال سیکھیں، جملے بنائیں، جملے بولیں ۔
∆: کورس کے آخر میں سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا
∆: انتہائی مناسب فیس
∆: روزانہ کے صرف 2 گھنٹے ۔

New Batch is going to be started. ✨
12/12/2025

New Batch is going to be started. ✨

زین احمد کو گریس ٹائم اکیڈمی سے آئی ٹی فاؤنڈیشن کا کورس مکمل کرنے پہ مبارکباد ۔ نوٹ: نئی کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے ، ابھی ہ...
28/11/2025

زین احمد کو گریس ٹائم اکیڈمی سے آئی ٹی فاؤنڈیشن کا کورس مکمل کرنے پہ مبارکباد ۔
نوٹ: نئی کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے ، ابھی ہم سے رابطہ کریں
03348016064

#چھچھ #اٹک

حضرو بھر میں آئلٹس کا ریکارڈ 95٪ رزلٹ!اگر آپ بھی باہر ممالک کے لیے انگلش ٹیسٹ آئلٹس (جنرل یا اکیڈیمک) اپنے مطلوبہ بینڈز ...
25/11/2025

حضرو بھر میں آئلٹس کا ریکارڈ 95٪ رزلٹ!
اگر آپ بھی باہر ممالک کے لیے انگلش ٹیسٹ آئلٹس (جنرل یا اکیڈیمک) اپنے مطلوبہ بینڈز کے ساتھ پاس کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمیں جوائن کریں۔ نیا بیچ جلد شروع ہو رہا ہے

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0334 8016064

کمپیوٹر کی کلاس جاری ہے۔۔۔اس کے علاوہ ہم انگلش لینگویج، IELTS، موبائل رپیئرنگ، اے آئی، یوٹیوب مینیجمنٹ کے کوسز بھی کروات...
07/07/2025

کمپیوٹر کی کلاس جاری ہے۔۔۔

اس کے علاوہ ہم انگلش لینگویج، IELTS، موبائل رپیئرنگ، اے آئی، یوٹیوب مینیجمنٹ کے کوسز بھی کرواتے ہیں۔
اگر آپ کورس کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا ہماری اکیڈمی تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر: 03348016060
ایڈریس : سجاول خان پلازہ، خگوانی چوک حضرو

حضرو میں کمپیوٹر اور انگلش کورس کے نئے بیچز کا آغاز ہو رہا ہے۔ اپنے بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں کار آمد بنائیں۔نیز آرٹیفیشل...
02/07/2025

حضرو میں کمپیوٹر اور انگلش کورس کے نئے بیچز کا آغاز ہو رہا ہے۔
اپنے بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں کار آمد بنائیں۔
نیز آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور یوٹیوب مینیجمینٹ جیسے جدید کورسز سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0334 8016064
گریس ٹائم اکیڈمی
سجاول خان پلازہ خگوانی چوک تربیلا روڈ حضرو

ضرورت برائے ٹیچرگریس ٹائم اکیڈمی کو سپوکن انگلش اور آئلٹس انسٹرکٹر کی ضرورت ہے۔ خواہش مند حضرات نیچے دیے گئے ای میل ایڈر...
15/06/2025

ضرورت برائے ٹیچر
گریس ٹائم اکیڈمی کو سپوکن انگلش اور آئلٹس انسٹرکٹر کی ضرورت ہے۔ خواہش مند حضرات نیچے دیے گئے ای میل ایڈریس پہ سی وی ارسال کر سکتے ہیں۔
سپوکن اور سافٹ سکلز اچھی ہونا ضروری ہیں۔
انگلش لسانیات (linguistics)، انگلش ادب (literature)، یا متعلقہ مضامین میں ایم اے یا بی ایس ڈگری ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی۔

مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔
0334 8016064
[email protected]

گریس ٹائم اکیڈمی
سجاول خان پلازہ خگوانی چوک تربیلا روڈ حضرو

حضرو کے طلباء کے لیے انگلش کورس اور کمپیوٹر کورسز کا نیا بیچ شروع! اگر آپ کے بچوں کو سکول یا کالجز سے گرمیوں کی چھٹیاں ہ...
01/05/2025

حضرو کے طلباء کے لیے انگلش کورس اور کمپیوٹر کورسز کا نیا بیچ شروع!
اگر آپ کے بچوں کو سکول یا کالجز سے گرمیوں کی چھٹیاں ہو چکی ہیں تو انہیں فارغ مت بیٹھنے دیں بلکہ کوئی ہنر سکھا کر ان کی چھٹیاں قیمتی بنائیں۔
یاد رہے دنیا میں تعلیم اس قدر عام ہو چکی ہے کہ اب اگر آپ کے پاس صرف ڈگری ہے تو آپ دنیا سے بہت پیچھے ہیں۔ اسی لیے ڈگری کے ساتھ ساتھ ہنر سیکھنا بہت اہم ہے۔ کمپیوٹر اور انگلش دو ایسی بنیادی چیزیں ہیں جو دنیا بھر میں اہمیت رکھتی ہیں۔
گریس ٹائم اکیڈمی پچھلے تین سال سے حضرو شہر میں طلباء کے لیے مختلف کورسز پیش کر رہی ہے۔
سپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورس کا بارہواں بیچ شروع ہو چکا ہے۔ آج ہی رابطہ کریں یا اکیڈمی تشریف لا کر اپنے بچے کو انرول کرائیں۔
نئے بیچ پر ایک ہفتہ کے لیے 10٪ ڈسکاؤنٹ سے بھی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

بیرون ممالک کے لیے انگلش ٹیسٹ IELTS کی تیاری بھی کروائی جاتی ہے۔ پچھلے بیچز میں الحمدللہ ہمارا آئلٹس کا رزلٹ 95% رہا ہے۔
داخلے اور مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر کلک کریں۔
0334 8016064
057 2363173
[email protected]
www.gracetimeacademy.com
سجاول خان پلازہ خگوانی چوک تربیلہ روڈ حضرو

حضرو بھر میں آئلٹس کا ریکارڈ 95٪ رزلٹ!اگر آپ بھی باہر ممالک کے لیے انگلش ٹیسٹ آئلٹس (جنرل یا اکیڈیمک) اپنے مطلوبہ بینڈز ...
28/02/2025

حضرو بھر میں آئلٹس کا ریکارڈ 95٪ رزلٹ!
اگر آپ بھی باہر ممالک کے لیے انگلش ٹیسٹ آئلٹس (جنرل یا اکیڈیمک) اپنے مطلوبہ بینڈز کے ساتھ پاس کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمیں جوائن کریں۔ نیا بیچ جلد شروع ہو رہا ہے۔
کورس دورانیہ : ڈیڑھ ماہ
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0334 8016064

28/02/2025

موبائل ریپیرنگ کورس، IELTS، سپوکن انگلش کورس اور I. T Foundation کورس کا آغاز ہو چکا ہے۔ رمضان المبارک میں خصوصی ڈسکاونٹ حاصل کرنے کے لئے جلد رابطہ کیجیے۔

Address

Sajawal Khan Plaza
Hazro
43440

Opening Hours

Monday 08:30 - 12:00
15:00 - 19:00
Tuesday 08:30 - 12:00
15:00 - 19:00
Wednesday 08:30 - 12:00
15:00 - 19:00
Thursday 08:30 - 12:00
15:00 - 19:00
Friday 08:30 - 12:00
15:00 - 19:00
Saturday 08:30 - 12:00
15:00 - 19:00

Telephone

+923125210947

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grace Time Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Grace Time Academy:

Shortcuts

Share

Category