Qaria online for online Quranpak

Qaria online for online  Quranpak I'm Alima and Hafiza Alhumdillah and I teach on-line Quranpak in all over the world

12/02/2026
الله تعالٰی ہمیں اپنے دین کےلئے قبول فرمائے آمین ثم امین
14/09/2024

الله تعالٰی ہمیں اپنے دین کےلئے قبول فرمائے آمین ثم امین

07/07/2024

قرآن مجید کو درست ادائیگی کے ساتھ پڑھنے کے لیے رابطہ کریں خواتین بہنیں اور بچے بچیاں ناظرہ حفظ نورانی قاعدہ مسنون دعائیں کلمے بنیادی مسائل سیکھئیے

04/02/2023

بسم اللہ
السلام علیکم

♡《نون قطنی》♡
●قُطن یا قِطن سے مراد روئی ہے جو دو کپڑوں کو جوڑ کر لحاف بنانے کا کام آتا ہے۔۔

●اسی طرح نون قطنی دو کلمات کو جوڑنے کے کام آتا ہے۔۔

●قواعد کے اعتبار سے یہ اجتماع ساکنین علی غیر حدہ میں کسری دینے کا قاعدہ ہے۔۔

●قاعدہ یہ ہے کہ، تنوین کے بعد حمزہ وصلی ہو اور اس کے بعد والے حرف پر سکون ہو یا تشدید ہو تو قاعدے کے مطابق نون (قطنی چھوٹاسا نون لکھا جاتا ہے) کو کسری دے کر حمزہ وصلی گرا کر پڑھیں گے۔۔

■جیسے سورہ ھمزہ میں
لمزةِ نِ الَّذی

■سورہ اخلاص میں
احدُ نِ اللّه

♡*نوٹ*♡
▪1۔تنوین کو ایک حرکت سے بدل دیا جائے گا یعنی تنوین نہیں پڑھی جائے گی بلکہ ایک حرکت پڑھی جائے گی، جیسے اگر دو زبروں کی تنوین ہے تو ایک زبر۔۔

▪2۔ن قطنی پر وقف نہیں کرسکتے۔، یعنی لمزة ن۔۔

▪3۔ن قطنی سے آغاز نہیں ہوسکتا، یعنی نِ الذی، یہ درست نہیں ہے۔۔
کیونکہ ن قطنی کا مقصد ہی دو کلمات کو ملانا ہے۔

24/12/2022
06/12/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان کی سلامتی اور عافیت والی زندگی نصیب کرے آمین
اپنے قیمتی اوقات کو مفید ترین بنانے کے لیے کچھ وقت قرآن مجید کی اصلاح کے لیے نکالیے تجوید کے قواعد کے مطابق قرآن مجید پڑھنے کے لئے رابطہ کیجئے اور خود کو بہترین لوگوں میں شامل کیجئے کیونکہ فرمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
تم میں سے بہترین قرآن سیکھنے اور سکھانے والے ہیں

Address

Street 10
Hazro

Telephone

+923435101143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaria online for online Quranpak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category