22/10/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
Computer courses
1 year
to apply is 30th october , 2024 .
This opportunity is only for 200 students.
خوشخبری (سمارٹ انسٹیٹیوٹ باڑہ) کی طرف سے تمام سرکاری اور پراٸویٹ سکولوں اور کالجوں کےطلباء کیلیے سمارٹ انسٹیٹیوٹ باڑہ میں (FREE) انگلش لینگویج اور کمپیوٹر کورسز کا آغاز جس میں کلاس 5th سے لیکر F.sc لیول تک تمام سرکاری اور پراٸیویٹ سکولوں اور کالجوں کے طلبإ حصہ لے سکتے ہیں.
نوٹ: رجیسٹریشن فارم سمارٹ انسٹیٹیوٹ باڑہ کے آفس سے 2:00pm بجے سے 8:00pm بجے تک حاصل کرسکتے ھیں.
پتہ: باڑہ بازار جمرود روڈ بلمقابل باڑہ پریس کلب نزد شلوبر چوک۔۔۔
Contact us:0311-9468806