Concept Schools Havelian Campus

Concept Schools Havelian Campus The real object of education is to prepare a nation with the view to lead a better and positive life in this world and the world here after.

Quran Academia is a project with the said aim in the view.

13/05/2026

اساتذہ صرف معلم نہیں ہوتے۔ وہ قوم کے اخلاقی اور فکری مستقبل کے معمار ہیں۔

"معاشرے میں اساتذہ کا کردار" پر حافظ نعیم الرحمن کے بصیرت آمیز آن لائن خطاب میں شامل ہوں اور ایسی گفتگو کا حصہ بنیں جو ذہنوں، اقدار اور نسلوں کو تشکیل دیتی ہے۔

سترہ رمضان المبارک یومِ بدر ہے۔یہ وہ عظیم دن ہے جب مٹھی بھر اہلِ ایمان نے اللہ پر کامل توکل اور حق کی طاقت سے باطل کو شک...
07/03/2026

سترہ رمضان المبارک یومِ بدر ہے۔
یہ وہ عظیم دن ہے جب مٹھی بھر اہلِ ایمان نے اللہ پر کامل توکل اور حق کی طاقت سے باطل کو شکست دی۔ یومِ بدر ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ایمان، صبر اور استقامت کے ساتھ حق پر قائم رہنے والے آخرکار کامیاب ہوتے ہیں۔

آج بھی غزہ کے مظلوم اور ایران ظلم کے مقابلے میں ثابت قدم ہیں اور ہمیں بدر کی یاد دلاتے ہیں کہ حق کا راستہ ہمیشہ قربانی اور حوصلے کا تقاضا کرتا ہے۔

اللہ پاک ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں پر رحم فرمائے اور پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم و جبر ہو رہا ہے اُن کی مدد فرمائے، انہیں صبر، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲"**

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَ...
27/02/2026

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

May this holy month bring  peace, blessings and spiritual fulfillment.
18/02/2026

May this holy month bring peace, blessings and spiritual fulfillment.

حیاء ایمان کا حصہ ہے۔ (الحدیث)
14/02/2026

حیاء ایمان کا حصہ ہے۔ (الحدیث)

Quaid said: "Kashmir is the jugular vein of Pakistan.”
04/02/2026

Quaid said: "Kashmir is the jugular vein of Pakistan.”

Address

Havelian

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

+923315751077

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Concept Schools Havelian Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Concept Schools Havelian Campus:

Shortcuts

Share

Category