Urdu Urdu Hai

Urdu Urdu Hai اردو غزل, نظم, تشریح اور معنی کیلئے دوستوں بھائیوں سے التماس ہیکہ پیج کو لائیک اور شیئر کریں۔۔شکریہ۔

I've been recognised as an original creator..
07/05/2026

I've been recognised as an original creator..

02/05/2026
23/04/2026

نظم #اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
دہقان تو مرکھپ گیا اب کس کو جگاؤں
ملتا ہے کہاں خوشہٰ #گندم کہ جلاؤں
شاہین کا ہے گنبد شاہی پہ بسیرا
کنجشک فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں
اقبال تیرے #دیس کا کیا حال سناؤں
اُردو شاعری شاعر امیر الاسلام ہاشمی

11/04/2026

روگ بن کے رہ گیا پیار تیرے شہر دا
میں مسیحا ویکھیا بیمار تیرے شہر دا
ایتھے میری لاش تک نیلام کر دتی گئی
لتھیا قرضہ نہ فر وی یار تیرے شہر دا
ایتھے میری لاش تک نیلام کر دتی گئی
لتھیا قرضہ نہ فر وی یار تیرے شہر دا
پنجابی شاعر شیو کمار بٹالوی
پیدائش 23 جولائی 1936ء
وفات 6 مئی 1973ء
بٹالہ ہندوستان۔۔۔

17/03/2026

یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
اُردو #شاعری #شاعر مرزا غالب

17/03/2026

جماعت نہم اُردو غزل نمبر 1
شاعر بہادر شاہ ظفر
یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا​
یا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا​
​اپنا دیوانہ مجھے بنایا ہوتا تُونے​
کیوں خردمند بنایا نہ بنایا ہوتا​
​خاکساری کے لیئے گرچہ بنایا تھا مجھے​
کاش !!!! سنگِ درِ جاناں بنایا ہوتا ​
​نشہءِ عشق کا گر ظرف دیا تھا مجھ کو ​
عمر کا تنگ نہ پیمانہ بنایا ہوتا ​
​دلِ صد چاک بنایا تو بلا سے لیکن​
زلفِ مُشکیں کا تری شانہ بنایا ہوتا​
​صوفیوں کے جو نہ تھا لائقِ صحبت تو مجھے​
قابلِ جلسہءِ رِندانہ بنایا ہوتا ​
​تھا جلانا ہی اگر دوریءِ ساقی سے مجھے​
تو چراغِ درِ جاناں بنایا ہوتا ​
​روز معمورہِ دُنیا میں خرابی ہے ظفر
ایسی بستی سے تو ویرانہ بنایا ہوتا

Address

Havelian City, Tahsil Havelian
Havelian
22500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Urdu Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share