05/03/2026
فیکلٹی تعارف
عبدالماجدصاحب
ہماری فیکلٹی کے قابل استاد عبدالماجدصاحب گزشتہ 14 سال سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ نے ایم آئی ٹی اور ایم فل ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، تعلیم کے شعبہ میں کمال مہارت رکھتے ہیں
آپ اس وقت گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 حویلی لکھا میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں اور طلبہ کی تعلیمی رہنمائی میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
Following