Askari public school system Hassu balail

Askari public school system Hassu balail proud to be Askarian�

22/09/2026

Principal Strategic Meeting with Sir Waseem Khan shb & Sir Rizwan shb
Test Seating Plan, Venue Management & Invigilation Responsibilities😘

05/09/2026

یہ صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ ہماری غیرت، بہادری، عزم اور لازوال قربانیوں کی داستان ہے ہم اُن شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنے لہو سے تاریخ رقم کی وطن کی حرمت پر جان بھی قربان ہےپاکستان کل بھی ناقابلِ تسخیر تھاآج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا💪

*پہلا قدم ایک خوبصورت آغاز*صرف 7 طلبہ تھے مگر الحمدللہ حوصلہ بے شمار تھاپہلا سیشن تھا راستہ نیا تھا لوگ ڈراتے تھے کہ اکی...
23/08/2026

*پہلا قدم ایک خوبصورت آغاز*
صرف 7 طلبہ تھے مگر الحمدللہ حوصلہ بے شمار تھا
پہلا سیشن تھا راستہ نیا تھا لوگ ڈراتے تھے کہ اکیلے یہ سفر کیسے طے ہوگا مگر اللہ پر بھروسہ تھا اور نیت میں اخلاص.*آج انہی چند طلبہ کی محنت والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی خلوص بھری کاوشوں نے ثابت کر دیا کہ کامیابی تعداد کی محتاج نہیں، نیت، محنت اور مستقل مزاجی کی محتاج ہوتی ہے* الحمدللہ! آج والدین کے چہروں پر اطمینان، طلبہ کی آنکھوں میں اعتماد اور عوام کے دلوں میں ادارے کے لیے عزت دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ وہ پہلا قدم بالکل درست تھا۔جو سفر صرف سات طلبہ سے شروع ہوا تھا وہ آج اعتماد، کامیابی اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت داستان بن چکا ہے❤️

16/08/2026

بلاشبہ کسی بھی تعلیمی ادارے کے لیے یہ خوش نصیبی ہوتی ہے کہ ایسی علمی، باوقار اور معزز شخصیات اس کے پروگرام کا حصہ بنیں اور اپنے قیمتی الفاظ سے بچوں کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں۔
محترم پروفیسر علامہ فیاض احمد صاحب!
آپ کی تشریف آوری، محبت، خلوص، قیمتی وقت اور حوصلہ افزا کلمات کے لیے دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ آپ کی شرکت نے ہمارے پروگرام کی رونق اور وقار میں مزید اضافہ کر دیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے عزت و وقار میں اضافہ فرمائے اور علم و ادب کی خدمت کے لیے مزید توفیق عطا فرمائے آمین
منجانب:
انتظامیہ و اسٹاف، عسکری پبلک سکول حسو بلیل!!

🇵🇰 ہمارے ننھے جونیئر چیمپیئنز 🌟عسکری پبلک اسکول کے ننھے ستاروں نے 14 اگست کی پروقار تقریب کو اپنی خوبصورت ٹیبلوز، دلنشیں...
16/08/2026

🇵🇰 ہمارے ننھے جونیئر چیمپیئنز 🌟
عسکری پبلک اسکول کے ننھے ستاروں نے 14 اگست کی پروقار تقریب کو اپنی خوبصورت ٹیبلوز، دلنشیں نعتوں، ملی نغموں اور پُرجوش پرفارمنس سے یادگار بنا دیا۔ ❤️🇵🇰
یہ بچے صرف پرفارم نہیں کر رہے تھے، بلکہ اپنی معصوم آوازوں، روشن چہروں اور جذبۂ حب الوطنی سے پاکستان سے محبت کا خوبصورت پیغام دے رہے تھے۔
ان ننھے ینگ ٹیلنٹس اور جونیئر چیمپیئنز پر ہمیں دل سے فخر ہے۔ 🌟👏
آپ کی مسکراہٹ ہماری خوشی، آپ کی کامیابی ہمارا فخر اور آپ کا روشن مستقبل ہماری سب سے بڑی دعا ہے۔ ❤️

14/08/2026

سعید عرف تقی خان لشاری نے پہلی بار تقریر کی ماشاءاللہ لہجہ اور اندازِ بیان کمال تھا ❤️
میرے بیٹے! تم ہماری جان، ہمارا مان اور ہمارا فخر ہو اللہ تمہیں ہمیشہ کامیاب رکھے آمین 🤲

الحمدللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم سے عسکری پبلک سکول حسوبلیل نے اپنے پہلے سیشن میں کلاس دہم (میٹرک)...
06/08/2026

الحمدللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم سے عسکری پبلک سکول حسوبلیل نے اپنے پہلے سیشن میں کلاس دہم (میٹرک) 2026 کا شاندار اور قابلِ فخر رزلٹ حاصل کیا یہ کامیابی ہمارے محنتی طلبہ، مخلص اساتذہ کرام، معزز والدین اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم کا ثمر ہےاس شاندار کامیابی پر تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم و عمل کی دولت، مزید کامیابیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے، اور عسکری پبلک سکول حسوبلیل کو ترقی و کامیابی کی نئی منزلیں عطا فرماتا رہے۔ آمین

طلبہ نے بڑی دلچسپی اور شوق کے ساتھ خواہش ظاہر کی کہ ہمیں قربانی کے جانور کے قریب لا کر اس کے بارے میں عملی طور پر آگاہ ک...
25/05/2026

طلبہ نے بڑی دلچسپی اور شوق کے ساتھ خواہش ظاہر کی کہ ہمیں قربانی کے جانور کے قریب لا کر اس کے بارے میں عملی طور پر آگاہ کیا جائے اور قربانی کے اصل آداب و اسلامی تعلیمات سکھائی جائیں۔ چنانچہ تعلیمی و تربیتی سرگرمی کے طور پر ہمسائیگی سے قربانی کا جانور لایا گیا تاکہ بچوں کو نہ صرف سنتِ ابراہیمیؑ کی اہمیت سمجھائی جا سکے بلکہ جانوروں کے ساتھ محبت، شفقت اور حسنِ سلوک کا جذبہ بھی پیدا ہو۔
اس سرگرمی کے دوران طلبہ نے بھرپور دلچسپی لی، جانور کی دیکھ بھال، قربانی کے آداب، صفائی، احتیاط اور اسلامی اصولوں کے بارے میں سیکھا، جس سے ان کے اندر دینی شعور اور انسانیت کا جذبہ مزید مضبوط ہوا۔

میرے طلبہ کی کامیابی اُن کے اعتماد، ادب اور خوبصورت شخصیت سے ظاہر ہوتی ہے
04/05/2026

میرے طلبہ کی کامیابی اُن کے اعتماد، ادب اور خوبصورت شخصیت سے ظاہر ہوتی ہے

Address

Askari Chowk Near Pul Massu Wali Hassu Balail
Hassu Balel
35200

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+923000935692

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari public school system Hassu balail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Askari public school system Hassu balail:

Shortcuts

Share

Category