Haq Ki Awaz

Haq Ki Awaz آن لائن قرآن اکیڈمی، نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن،حفظ قرآن, نماز، کلمے اور دعائیں سیکھیں
+923134094700

08/01/2026
08/01/2026
01/10/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا عالمی قافلہ استقامت پر کیا بیتی؟پیر مظہر سعید شاہ صاحب کی زبانی

26/09/2025

السلام علیکم۔۔۔صبح بخیر اہلیان پاکستان۔۔۔غ زہ 3 دن کے فاصلے پر۔
آج جمعہ المبارک ،خصوصی دعاؤں اور آواز اٹھانے کی اپیل۔

24/09/2025

اپڈیٹس۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔یونان کے ساحلوں سے صبح بخیر۔۔۔
کل رات 15 ڈرونز اور 10 حملے ۔۔۔لیکن ہمارا عزم توانا ہے اور ہم غ زہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔

15/09/2025

ہم تو چلے جانبِ منزل | تیونس سے غ ز ہ کی جانب روانہ ۔
امت مسلمہ سے دعاؤں کی درخواست 🤲🏻

14/09/2025

غ زہ ہم آرہے ہیں، ان شاءاللہ۔
تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش ،بیوروکریٹک رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غ زہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔

21/08/2025

افسوس ناک خبر ........

ضلع سرگودھا تحصیل کوٹمومن رتہ پور ریحان

نیوز

امام مسجد نے دعوت تبلیغ والوں کو مسجد میں نماز تک نہ پڑھنے دی اور دھکے دے کر مسجد سے باہر نکال دیا

Address

Hassan Abdal
43730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category