10/04/2021
محترم والدین
السلام علیکم
کیمپس سکول مورخہ 12 اپریل 2021 بروز سوموار سے مکمل SOPs کے ساتھ باقاعدہ کلاسز کا آغاز کر رہا ھے۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ماسک لگا کر سکول بھیجیں۔ ماسک کے بغیر سکول میں داخلہ ممنوع ہے۔
شکریہ