23/05/2026
Balloon Battle Challenge
*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولپور*
Dy.District Education Officer (EE-M) Hasilpur
GPS 189M Markaz Chonawala.
سرگرمی کروانے کا مقصد:
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں
ٹیم ورک پیدا کرنا
جسمانی توازن بہتر بنانا
فوکس اور فوری فیصلہ کرنے کی صلاحیت بڑھانا
صبر اور برداشت سکھانا
Healthy Competition کا جذبہ پیدا کرنا
ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی پیدا کرنا
ہے۔
یہ سرگرمی بچوں کو جسمانی طور پر ایکٹو رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی چستی اور اعتماد میں بھی اضافہ کرتی ہے۔
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,
,