Govt Girls High School No.2 Hasilpur Old

Govt Girls High School No.2 Hasilpur Old ABC

کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے بچوں کا اسکول میں ماسک پہننا بہت اہم ہے۔ 12سالہ سدرہ یہ جانتی ہے اور اسکول میں ہمیشہ ماسک پہن...
02/11/2020

کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے بچوں کا اسکول میں ماسک پہننا بہت اہم ہے۔ 12سالہ سدرہ یہ جانتی ہے اور اسکول میں ہمیشہ ماسک پہنتی ہے۔ ملک میں تعلیم کے سلسلے کو جاری رکھنے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔

07/09/2020

پنجاب میں سکول کھولنے سے متعلق شیڈول جاری کر دیا گیا.

منسٹر ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس صاحب کا ٹوئٹ
کلاس نہم سے سیکنڈ ایئر 15 ستمبر سے
کلاس ششم سے ہشتم 22 ستمبر
کلاس نرسری سے پنجم 30 ستمبر

درودِ إبراهيم
28/05/2020

درودِ إبراهيم

Govt Girls High School No.2 Hasilpur Old Hasilpur Old
19/05/2020

Govt Girls High School No.2 Hasilpur Old Hasilpur Old

30/03/2020

یا اللہ مسلمانوں پر رحم فرما۔

01/01/2019

پنجاب بھرمیں سرکاری سکولوں میں تعطیلات بڑھانے کافیصلہ۔6جنوری تک سکول بند رہے گے۔ تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے کیا گیا ہے محکمہ تعلیم پنجاب

16/12/2018

ماں دروازے تکتے رہ گئے۔
بچےسکول سے جنت چلے گئے۔
Black Day 16-12-14
سانحہ پشاور

😊
12/07/2018

😊

04/07/2018
 Govt Girls High School No.2 Hasilpur Old
24/01/2018


Govt Girls High School No.2 Hasilpur Old

19/04/2017

Address

Canal Rd, School Road, Hasilpur Old
Hasilpur
63000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls High School No.2 Hasilpur Old posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category