09/02/2025
Make a diagram of climate zone
السلام علیکم ا الحمدللہ میرے بچوں نے کوشش کرنی سٹارٹ کی تو انہوں نے یہ ڈائیگرام کمپلیٹ کی محنت کرنا ان کا کام ہے اور پھل لگانے والی ذات اللہ پاک کی ہے میری بیٹیاں بہت زیادہ محنت کر رہی ہیں اور اس طرح کرتی رہیں گی انشاءاللہ اچھے سے اچھا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں شکر الحمدللہ