13/06/2025
ہمارے ٹیچر ماسٹر محمد انوار الحق ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 حاصل پور اولڈ قضا الہی وفات پا چکے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی نماز جنازہ اج صبح 9 بجے غوثیہ مسجد جٹاں والی پرانا حاصل پور مین ادا کی جاے گی