Decent Education Science Academy

Decent Education Science Academy be aware of education and make education better

29/12/2024

Check out Muhammad Naeem Kh949 LIVE videos on TikTok! Watch, follow, and discover the latest content from Muhammad Naeem Kh949.

29/03/2024

میرا نام محمد نعیم خالد ہے اور میں حاصل پور کا رہنے والا ہوں۔ تقریباً 10 سال سے تعلیمی خدمات سرانجام دیتے ہوئے 2023 میں فارن کنٹری شفٹ ہو چکا ہوں ۔اور 10 سال میں کالج کے اندر اور مختلف سکولوں کے اندر اپنی خدمات سرانجام دی
بچپن سے تاحال مختلف ادوار گزرے جن میں عزیز ، رشتہ دار، دوست ، ہمجولی، ہم جماعت، تعلق دار، دفتری رفقاء کار ، افسران و ماتحت افراد سے تعلق و معاملات چلتے رہے ہیں اور چل رہے ہیں۔ ان افراد میں سے بعض کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ، بعض کے ساتھ کم ہوا اور باقی افراد کے ساتھ رابطہ اور معاملات چل رہے ہیں۔ جس کو بھی میری زندگی کے کسی بھی مرحلے پر مجھ سے ملنے کا موقع ملا وہ کم از کم میرے بارے میں کچھ جانتا ہے۔ ہمارا اب زیادہ رابطہ نہیں ہے۔ میں نے "دوستوں کے درمیان دوبارہ اتحاد" نامی ایک تجربے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ تصویر کے بغیر پوسٹ کون پڑھتا ہے، کیونکہ ہم جلدی میں رہتے ہیں اور اپنے اہم لمحات کو بھول جاتے ہیں۔
اگر کوئی اس پیغام کو نہیں پڑھتا ہے تو یہ صرف ایک سماجی تجربہ ہو گا، لیکن اگر آپ کو اسے آخر تک پڑھنے کو ملتا ہے، تو میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے بارے میں ایک لفظ لکھیں، جیسے کوئی چیز، کوئی جگہ، کوئی شخص، ایک لمحہ، کوئی ایسی چیز جس سے مراد وہ رشتہ ہے جو ہمارا تھا یا ہمارے پاس ہے۔ پھر متن کو کاپی کریں اور اسے اپنے پروفائل کے طور پر رکھیں۔ میں آپ کی وال پر جاؤں گا کہ وہ لفظ لکھوں گا جو مجھے آپ کی یاد دلاتا ہے۔ براہ کرم تبصرہ نہ کریں اگر آپ کے پاس اسے کاپی کرنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ اس سے تجربہ برباد ہو جائے گا۔ آپ کا شکریہ، اور شروع میں اپنا نام تبدیل کرنا یاد رکھیں، بالکل آپ کی طرح، لوگ آپ کو بتائیں گے کہ وہ آپ کو کیسے یاد کرتے ہیں۔

25/09/2023

Embark on your CSS journey with us!
Al-Bahria CSS Institute invites you to apply for 1 year (Academic Session)
Classes shall commence from November, 2023
Enroll now | On Campus and Online Learning Options Available.

For details, please contact us:
☎️ 0300 4469650, 03334438610, 04235911609
page links
Facebook: https://www.facebook.com/ALBAHRIACSS
Instagram: https://instagram.com/albahriacssinstitute?igshid=YmMyMTA2M2Y=
📍 Location http://bit.ly/3bPpBGG
🚸 Building No. 21, Babar Block, Barkat Market, New Garden Town, Near Kalma Chowk, Lahore.

25/09/2023
ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
26/02/2023

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نا، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔

ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں، چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ قبر میں سب سے پہلے نماز ہی کے بارے سوال ہوگا۔

آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔

یہ ایک یاد دیہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے.

28/11/2022

.انفارمیشن ٹیسٹنگ شیڈول Decent Education Science Academ Railway Road Hasilpur
03002020050
مکرمی والدین۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم!
امید واثق ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے۔
.9th 10th .
. . . کلاسیز کی بہترین تیاری کیلئے اور اینول ایگزام میں اچھے مارکس کے لیے . .
. 05 . دسمبر بروز سوموار سے. .
ہر سال کی طرح اس سال بھی میٹرک کے لیے ٹیسٹنگ سسٹم شروع ہونے جا رہا ہے

اپنے بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کیجیے۔
کل ہی ادارہ وزٹ کریں اور اپنے بچے کا داخلہ کروائیں۔ شکریہ
والسلام
Team Decent
Mr.Naeem Khalid
(MCS Computer ,
MSc Mass Communication)
03002020050
03202020050

Mr.asif
M.Phil (Scholar plant science )

Mr.Jamshaid dasti
(PhD Math)

Mr.Nazar Abas
(Msc Math)

Mr.Shoaib
( Bs Mechanical Engineering )

Mr.Allah dita
(M.Phil Urdu )

Mam Farha
(MCs Computer )

Mam HOORIA
(M.A English , )

Mam Nasra
(Msc chemistry )

MAM tayyaba
(Msc Botany )

Other Information
03002020050

09/09/2022

استاد لیڈر ہوتا ہے اور استاد کے پاس فقط ڈگری نہیں بلکہ کردار ہوتا ہے، کردار بھروسہ حاصل کرتا ہے اور بھروسہ ہی لیڈر بناتا ہے اور ایک بات یاد رکھنا کہ انسان کا کردار ہی بتاتا کہ کہ اس کا انجام کیا ہو گا، کردار وہ واحد چیز ہے جو قبر سے سو گواروں کے ساتھ واپس آتی ہے اور دفن ہونے سے انکار کر دیتی ہے یہ بات سچ ہے کہ انسان کا کردار اس کے جانے کے بعد بھی باقی رہتا ہے اسے کبھی دفن نہیں کیا جا سکتا !!
طالبِ دعا : *محمّد نعیم خالد

Address

Decent Public School Railway Road Hasilpur
Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decent Education Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category