Rahi Model High School Hasilpur

Rahi Model High School Hasilpur Excellence is our Motto and Discipline is our way

29/06/2023
29/06/2023
Summer vacations in Punjab from 6th June to 20 August 2023 .
05/06/2023

Summer vacations
in Punjab from 6th June to 20 August 2023 .

03/06/2023

P T M
RMHS

یوم تکبیر اللہ اکبر                            *28 مئی 1998کو چاغی کے پہاڑ لرز اٹھےاور پاکستان پہلا اسلامی  ایٹمی ملک بن...
28/05/2023

یوم تکبیر اللہ اکبر *28 مئی 1998کو چاغی کے پہاڑ لرز اٹھے
اور پاکستان پہلا اسلامی ایٹمی ملک بن گیا الحمداللہ
پوری امت مسلمہ کو 28مئی یوم تکبیر مبارک ہو🇵🇰.

25 مئییوم تکریم شہدائے پاکستانھماری فوج، ھمارے شہدا ھمارا فخر ہیںپاکستان زندہ باد
25/05/2023

25 مئی
یوم تکریم شہدائے پاکستان
ھماری فوج، ھمارے شہدا ھمارا فخر ہیں
پاکستان زندہ باد

25/05/2023

یہ جو سوھنی دھرتی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
پاک وطن پر قربان ہزاروں شہدا کو سلام
ان کی قربانیوں کیوجہ سے پاکستان ہے اور انشااللہ ہمیشہ رہے گا۔
تکریم شہدا ہمارا قومی فریضہ ہے۔
#یوم تکریم شہدا

محسن پاکستان نواب سر صادق خان عباسی
24/05/2023

محسن پاکستان نواب سر صادق خان عباسی

محسن۔پاکستان نواب سر صادق خان۔خامس عباسی  مرحومریاست بہاولپور کی دھرتی نواب صاحب مرحوم کے احساسات کی مقروض رہے گی قائد ا...
24/05/2023

محسن۔پاکستان نواب سر صادق خان۔خامس عباسی مرحوم
ریاست بہاولپور کی دھرتی نواب صاحب مرحوم کے احساسات کی مقروض رہے گی

قائد اعظم محمد علی جناح نے نواب صاحب کو محسن پاکستان کا خطاب دیا تھا

محسن. پاکستان کا۔ 24مئ 1966 کو انتقال ہوا۔۔اللہ تعالی نواب صاحب مرحوم اور انکے۔اہل۔خانہ انکے۔یورے خاندان۔پر رحمت فرمائے۔ آمین

ریاست بہاولپور کے آخری تاجدارنواب سر صادق محمد خان خامس بہادر عباسی سرکار رکن الدولہ نصرت جنگ حافظ الملک و معین الدولہ فرمانروائے مملکت خداداد بھاولپور

آپ 1904 کو دولت خانہ عالیہ بہاولپور میں پیدا ہوئے
آپ تین سال کی عمر میں ہی ریاست بہاولپور کے نواب بن گئے تھے 1924 میں آپ کی تاجپوشی ہوئی اور مکمل اختیارات سونپ دیئے گئے آپ ایک آزاد ریاست بہاولپور کے خود مختار حکمران تھے آپ نے اپنی ریاست میں بے پناہ ترقیاتی کام کروائے ستلج ویلی پراجیکٹ منصوبہ آپ نے ہی شروع کیا جس کے تحت تین ہیڈورکس ہیڈ پنجند ہیڈ سلیمانکی ہیڈ اسلام بنوائے بے شمار بنگلے بنانے گئے اور نہروں بہاول کینال پنجند کینال عباسیہ کینال صادق برانچ اور دیگر چھوٹی بڑی نہروں کا جال بچھا دیا گیا جس سے عوام آج تک مستفید ہو رہے ہیں اور بے زمین کاشتکاروں کو زمینں دی گئیں کافی نئے شہر بسائے گئے جن کو تجارتی منڈیوں کا درجہ دیا گیا جن میں منڈی صادق آباد منڈی یزمان منڈی صادق گنج وغیرہ ہیں بنائ گئیں آپ کو علمِ دوست حکمران کے طور پر بھی جانا جاتا ہے علم کے میدان میں دیکھا جائے تو آپ نمایاں ہیں صادق پبلک اسکول اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور صادق ایجرٹن کالج یتیم خانے اور دیگر بے شمار تعلیمی ادارے قائم کیے پاکستان بننے کے بعد سب سے پہلے اپنی آزاد ریاست بہاولپور کا پاکستان کے ساتھ الحاق کر کے اپنا تاج اتار دیا اور پاکستان کے استحکام کے لیے ریاست کے خزانے سے پاکستان کے ملازمین کو پہلی تنخواہ ادا کی گئی جس گاڑی پر قائد اعظم محمد علی جناح حلف اٹھانے گئے تھے وہ بھی بہاولپور کی تھی آپ کو قائد اعظم محمد علی جناح نے محسن پاکستان کا خطاب دیا ریاست بہاولپور کی دھرتی آپ کے احساسات کی مقروض رہے گی آپ کا 24مئ 1966 کو انتقال ہوا اور شاہی اعزاز کے ساتھ قلعہ دراوڑ کے شاہی قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے_

Written  work ...
23/05/2023

Written work ...

Address

Hasilpur
63000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahi Model High School Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category