Abou Bakar Ashraf Kamboh

Abou Bakar Ashraf Kamboh Learner | Teacher | Trainer

19/10/2022

دنیا میں کوکنگ آئل کی شدید کمی واقع ہو رہی ہے
اور ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے
اس وقت کوکنگ آئل حاصل کرنے کے چار سورسز ہیں
پام آئل
سورج مکھی کا تیل
سویا بین آئل
کینولا یا سرسوں کا تیل
انڈونیشیا اور ملائشیا پام آئل کے سب سے بڑے ایکسپورٹرز ہیں اور انڈونیشیا نے پام آئل کی ایکسہورٹ پر پابندی لگا دی ہے
یوکرین اور روس سورج مکھی کے سب سے بڑے ایکسپورٹرز ہیں لیکن یوکرین اور روس کی جنگ کے باعث سورج مکھی کے تیل کی سپلائ بری طرح متاثر ہو چکی ہے
سویا ین کا سب سے بڑا سپلائر ارجنٹائن ہے جو موسمی تبدیلیوں اور وسیع ایریا میں آگ لگنے کے باعث سویا بین آئل کی ڈیمانڈ پوری کرنے سے قاصر ہے
کینولا یا سرسوں کے تیل کا سب سے بڑا سپلائر کینیڈا ہے
اور اس وقت سب سے زیادہ پریشر کینولا آئل پر ہے اور کینیڈا بھی ڈیمانڈ کے حساب سے سپلائ کرنے سے قاصر ہے
پاکستان کو قدرت نے ایک بہترین موقع فراہم کیا ہے
ہمیں فوری طور پر اپنے کوسٹل ایریا میں ہنگامی بنیادوں پر Massive
پام کے درخت لگا نے شروع کر دینے چاہیں
پنجاب اور سندھ میں فوری طور پر سورج مکھی ، سویا بین کی فصل کی فصل لگانے کی طرف توجہ دینی چاہیئے
جن علاقوں میں سرسوں کاشت کی جارہی ہے وہاں جدید اور ہائبرڈ بیج کی کاشت کے ذریعے اس کی فصل میں اضافہ اور اس کے لیئے زیادہ سے زیادہ ایریا مختص کرنے کی ضرورت ہے
اس سلسلے میں پاکستان کی زرعی یونیورسٹیز کے ماہرین کو اور صحیح والے محکمہ زراعت کو میدان عمل میں فی الفور میدان عمل میں آنے کی ضرورت ہے
جو لوگ انوسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں یا ان کے پاس سرمایہ ہے تو انہیں کوکنگ آئل بنانے کی نہیں بلکہ ان فصلوں کو پراسس کرنے اور کوکنگ آئل کے لیئے
Raw Material
کی انڈسٹری میں آنے کی ضرورت ہے
تاکہ ہم نہ صرف پاکستان کی ضروریات پوری کر سکیں بلکہ اس کی ایکسپورٹ کے ذریعے پاکستان میں کروڑوں ڈالرز کے حساب سے زرمبادلہ لا سکیں
یہ تمام انتظامات حکومت کی مدد کے بغیر پبلک سیکٹرز میں کیئے جا سکتے ہیں
اسلیئے حکومت کی طرف دیکھنے کی بجاۓ خود میدان عمل میں آئیں
سرمایہ کم ہے تو دو تین لوگ مل کر اپنی کمپنی بنا کر اس فیلڈ میں انوسٹمنٹ کریں
فارمر دوستوں سے گزارش ہے کہ اس وقت ٹارگٹڈ زرعی اجناس کی کاشت کریں
آپ بیرون ملک سے زیادہ سے زیادہ فصل دینے والا بیج امپورٹ کریں
اور سمارٹ فیصلے کریں

15/09/2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حبیب بینک کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بینک کو رحیم یار خان کے باورچی کو 249,525 روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا جس کی رقم دھوکے بازوں نے آن لائن بینکنگ کے زریعے نکلوا لی تھی۔

“ملک کے تمام بینک اپنے صارفین کو بینکنگ فراڈ کے بارےمیں باقاعدگی سے خبردار کرتے رہیں۔”
صدر مملکت کی ہدایت

قیامت خیزسیلاب، در بدر زندگی۔۔۔ مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔۔تیرے قدموں کا کیچڑ بادشاہوں کے سر کے تاج میں جڑے ہیروں...
01/09/2022

قیامت خیزسیلاب، در بدر زندگی۔۔۔ مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔۔تیرے قدموں کا کیچڑ بادشاہوں کے سر کے تاج میں جڑے ہیروں اور جواہرات سے زیادہ انمول ہے..!! 🌎

اے بنت حوا تجھ کو سلام....

28/08/2022

‏سب ڈوبے ہوئے ہیں !
کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں،کچھ اپنی ذات میں اور کچھ
بے حسی میں !

14/08/2022
30/07/2022

نیا اسلامی سال 1444ھ مبارک ہو۔ 🌙
نیا سال پاکستان کے لیے خوشحالی اور بہتری والا ثابت ہو۔ آمین ثم آمین

  of   New beginning
14/07/2022

of

New beginning

I've just reached 700 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
08/07/2022

I've just reached 700 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

بغیر دوائیوں کے سوتے ہو، صبح بغیر تکلیف کے جاگتے ہو، بغیر کسی سہارے کے چلتے پھرتے ہو، بغیر پرہیز کھاتے پیتے ہو،تو پڑھو ا...
04/07/2022

بغیر دوائیوں کے سوتے ہو،
صبح بغیر تکلیف کے جاگتے ہو،
بغیر کسی سہارے کے چلتے پھرتے ہو، بغیر پرہیز کھاتے پیتے ہو،
تو پڑھو الحمد للّٰہ!🤲📿🕋

Address

Hasanabad

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00

Telephone

+923136635136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abou Bakar Ashraf Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abou Bakar Ashraf Kamboh:

Shortcuts

Share

Category