Al Tayyab Online

Al Tayyab Online Assalamualaikom
My name is Hafiz Muhammad I am from Haroonabad Dist Bahawalnagar Punjab Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم""الطیب آن لائن  اکیڈمی""کیا آپ گھر بیٹھے قرآنی تعلیمات سے روشناس ہونا چاہتے ہیں📝تو رابطہ کریں۔۔۔۔...
26/07/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
""الطیب آن لائن اکیڈمی""
کیا آپ گھر بیٹھے قرآنی تعلیمات سے روشناس ہونا چاہتے ہیں📝
تو رابطہ کریں۔۔۔۔
یہاں آپ کو سکھایا جائے گا۔۔۔🍁
📚✏️ ناظرہ تجوید کے ساتھ
📚✏️ قرآن پاک تجوید کے ساتھ
📚✏️ دعائیں
📚✏️ مکمل نماز
📚✏️ چہل حدیث
📚✏️ تفسیر قرآن مجید مع ترجمہ
📚✏️ حفظ قرآن پاک مع گردان
📚✏️ وضو اور غسل کے مسائل
اور بھی بہت کچھ🌈

💞کلاس کا دورانیہ: 30 منٹ💞
🌺 ہفتہ اتوار چھٹی🌺
📚فری ٹرائل کلاس 3 دن📚
Contact Number
03170459504
https://www.whatsapp.com/business/

26/07/2022

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔

ابراھیم : ۴۲

14/01/2022

خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
کی سیرت کے درخشاں پہلو

حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا تعارف
انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میںسب سے افضل شخصیت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہیں، جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا خلیل بنانا چاہتے تھے، جن کو قرآن کریم میں اللہ نے سچائی کی تائید کرنے والا اور حق و سچ کا پیکر و پرتو قرار دیا، جنہوںنے زمانۂ جاہلیت میں بھی شراب و جوا اور ہمہ جہتی منکرات سے اجتناب کیا ، جن کے بارے میں خلیفۂ عادل حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ: میں ان کے مقام و مرتبہ تک کبھی نہیں پہنچ سکتا، وہ جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کی امامت تفویض کی، جنہیں جنت کے سبھی دروازے سے داخل ہونے کی دعوت دیںگے، وہ جس نے اسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم پر اس قدر احسان کیے کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرمانا پڑا کہ: ان کے احسانات کا بدلہ خود اللہ تعالیٰ چکائیں گے، وہ جو صرف عشرہ مبشرہ میں ہی شامل نہیں، بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: تم میرے حوضِ کوثر پر بھی رفیق ہوگے جیسے سفرِ ہجرت میں میرے ساتھ تھے، وحی کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گھبراہٹ کو زائل کرنے کے لیے اُم المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات بیان کی تھیں کہ: ’’اللہ تعالیٰ آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دے گا، کیونکہ آپ ناداروں کی مدد کرتے ہیں، مہمان نوازی کرتے ہیں، حق بات پر لوگوں کا ساتھ دیتے ہیں، صلہ رحمی کو اختیار کرتے ہیں، کمزوروں کا بوجھ اُٹھاتے ہیں۔‘‘ بعینہٖ انہی صفات سے ابن دغنہ نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو متصف کرکے فرمایا کہ: ’’مکہ والوں کی اذیت سے ہجرت نہ کریں، میں آپ کو امان دیتاہوں۔‘‘

14/01/2022
28/12/2021

القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة
آیت نمبر 1

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞

ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے

Address

Madrasa Ashraf Ul Madaras Baldia Colony
Harunabad
62100

Opening Hours

Monday 12:00 - 00:00
Tuesday 12:00 - 00:00
Wednesday 12:00 - 00:00
Thursday 12:00 - 00:00
Friday 12:00 - 00:00
Saturday 12:00 - 00:00

Telephone

+923170459501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Tayyab Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Tayyab Online:

Shortcuts

Share

Category