28/05/2026
یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، قومی وقار اور دفاعی صلاحیتوں کی علامت ہے۔ 28 مئی 1998 کا دن ہماری تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے جس نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنی آزادی اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آج کے دن ہم اپنے سائنسدانوں، مسلح افواج اور قومی قیادت کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ پاکستان زندہ باد!
Adv. Mazhar Ali Iqbal
CEO, Ibrahim Institute Haroonabad