09/03/2026
پنجاب بھر میں سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
For Bright Future Of Students.
09/03/2026
پنجاب بھر میں سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
18/02/2026
07/02/2026
10th Class Math New Book Contents & Scheme 2026-27
16/01/2026
پنجاب بورڈز کے طلباء کے لیے اہم خبر!
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) نے تعلیمی سال 2026 کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
🗓 اہم تاریخیں:
میٹرک (1st Annual): امتحانات کا آغاز 27 مارچ 2026 سے ہوگا۔
انٹرمیڈیٹ (1st Annual): امتحانات کا آغاز 20 مئی 2026 سے ہوگا۔
داخلہ فارم (HSSC): سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 11 فروری 2026 ہے۔
مزید تفصیلات:
میٹرک (10th) رزلٹ: 6 اگست 2026 (تخمینہ)
انٹرمیڈیٹ (12th) رزلٹ: 23 ستمبر 2026 (تخمینہ)
*تمام طلباء اپنی تیاری بھرپور طریقے سے شروع کر دیں! ✍️📚*
25/10/2025
9th math pairing scheme
25/10/2025
9th Class Official Pairing Scheme of All Subjects For 2025-26
24/10/2025
9th Class math Smart Syllabus for session 2025-26
نہم کلاس کے بائیولوجی اور فزکس کے Accelerated Learning Program (ALP) 2025–26 میں جو ٹاپکس شیٹ میں دیے گئے ہیں، وہ نہیں کرنے ہیں۔ ان کے علاوہ جو باقی ٹاپکس ہیں، وہ کرنے ہیں۔ یعنی ALP میں درج موضوعات نصاب سے نکال دیے گئے (Removed) ہیں، اور جو ٹاپکس شیٹ میں شامل نہیں ہیں وہی پڑھنے اور امتحان کے لیے تیار کرنے ہیں۔
24/10/2025
Proposed smart syllabus report for session 2025-26
24/10/2025
9th Class Urdu Smart Syllabus, Paper Pattern, Scheme & Model Paper for Session 2025-26 (All Punjab Boards)
24/10/2025
9th Class Physics & Biology Smart Syllabus for session 2025-26