Islami Jamiat -e- Talba Haroonabad

Islami Jamiat -e- Talba Haroonabad

Share

Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan.Jamiat is working to

Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat Talaba Pakistan is working in Pakistan to elimin

22/02/2025

اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں !
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بہاولپور ڈویژن برادر طیب پتافی نے
تحصیل ہارون آباد کا تنظیمی دورہ کیا
اور رفقاء سے ملاقات کی

15/02/2025

اٹھ کے خُورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں !
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بہاولپور ڈویژن برادر طیب پتافی نے اراکین ڈویژن سے مشاورت کے بعد برادر مبشر خان کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر مقرر کیا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔آمین
اسلامی جمعیت طلبہ بہاولپور ڈویژن

15/02/2025

اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں!

تقسیمِ کار سیشن
2025-2026
اسلامی جمعیت طلبہ، بہاولپور ڈویژن۔

اللہ رب العزت تمام ساتھیوں کو استقامت، اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!

22/12/2024

وَاعْتَصِمُوْ بِحَبْلِ اللہِ جَمِیْعاً وَّلاَ تَفَرَّقُوْا۔ (القرآن)
(اورسب مل کراللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لواور تفرقہ میں نہ پڑو)۔

||------- " *تعمیر 5.0* " --------||

Spirtual & intellectual camp for youth

🗓️ 27,28,29 دسمبر 2024 بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار
📍 *مسجد تفہیم القرآن،لودھراں*

( *اسلامی جمعیت طلبہ بہاولپور ڈویژن* )
| .0

|

Photos from Islami Jamiat -e- Talba Haroonabad's post 29/11/2024

بزمِ پیغام ہارون آباد،
برادر حذیفہ عثمان، صدر بزم پیغام پنجاب جنوبی کا ہارون آباد بہاولپور ڈویژن کا دورہ۔ سکول یونٹس میں پروگرامز میں شرکت۔
برادر سعد بن آصف، صدرِ بزم پیغام بہاولپور ڈویژن اور برادر مبشر خان، ڈائریکٹر بزم پیغام ضلع بہاولنگر بھی موجود تھے۔

Photos from Islami Jamiat -e- Talba Haroonabad's post 29/11/2024

بزمِ پیغام ہارون آباد،
برادر حذیفہ عثمان، صدر بزم پیغام پنجاب جنوبی کا ہارون آباد (بہاولپور ڈویژن) کا دورہ۔ سکول یونٹس میں پروگرامز میں شرکت۔
برادر سعد بن آصف، صدرِ بزم پیغام بہاولپور ڈویژن اور برادر مبشر خان، ڈائریکٹر بزم پیغام ضلع بہاولنگر بھی موجود تھے۔

26/11/2024

برادر بلال حسین ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بہاولپور ڈویژن نے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن 2024-25 کے لیے برادر مبشر خان کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر مقرر کیا ہے۔ اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے۔آمین

Photos from Islami Jamiat -e- Talba Haroonabad's post 08/11/2024

بزم پیغام ہارون آباد کے زیر اہتمام دارلعلم ماڈل سکول میں پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا. جس میں خصوصی شرکت ڈائریکٹر بزم پیغام ہارون آباد نے کی. اور نیا یونٹ بھی قائم کیا گیا.
بزم پیغام ہارون آباد

06/11/2024

*اسلامی جمعیت طلبہ ہارون آباد کے زیر اہتمام گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے طلبہ نے سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے پر احتجاج کیا. جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی. اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ہارون آباد برادر مبشر خان بھی موجود تھے.
اسلامی جمعیت طلبہ ہارون آباد


06/11/2024

||صدور میٹینگ||

آج بزم پیغام ہارون آباد کے تحت صدور میٹینگ کی گئی جس میں خصوصی شرکت صدر بزمِ پیغام شہر ہارون آباد تصور حیات نے کی اور ڈاریکٹر بزمِ پیغام برادر مبشر خان نے شرکت کی جس میں گزشتہ کام کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل طہ کیا گیا۔

|بزم پیغام ہارون آباد|

Want your school to be the top-listed School/college in Haroonabad Municipality?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Near Water Tanki , Salfia Ground, Housing Colony
Haroonabad Municipality
62100