07/11/2024
"تم پر لازم نہیں کہ احسان کا بدلہ دو، مگر اتنا بلند ہو جاؤ کہ اس کا انکار نہ کرو۔"
🐑ایک بھیڑ جو اس کتے کا شکر گزار ہے جس نے اسے بھیڑئے سے بچایا۔ یہاں تک کہ جانوروں کی مملکت میں بھی احسان کا اعتراف موجود ہے، مگر کچھ انسان ابھی تک اس بھیڑ کی سطح تک نہیں پہنچے!!!
26/12/2020
مال کا نقص بتا کر فروخت کرنے سے کبھی بھی آپ کا گاہک نہیں ٹوٹتا نقص نہ بتا کر آپ ایک ہی بار مال بیچ سکتے ہیں
TheKips
Education Academy
31/07/2020
حج کے دن ہیں اے اللّٰہ ہمیں بھی میدانِ عرفات میں جمعہ نصیب فرما۔آمین
14/03/2020
حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئ کرونا وائرس کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اکیڈمی مورخہ 16 مارچ تا 5 اپریل تک بند رہے گی ۔نیز 6 اپریل کو سابق شیڈول کے مطابق کھلے گی۔
05/02/2020
کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ
28/12/2019
4th year class get ready for test session.
13/12/2019
Rocking the Best
الحمدللہ
The kips academy
Got First three position in tehsil
Haroonabad and Fortabass in
Zoology botany chemistry
323
312
311
Congratulations all the Teachers & students of The Kips Academy.🎀💝
17/11/2019
Annual function.Welcome and farewell. Thekips.