23/08/2024
Ali college of Technology
Jumma mubark ❤️❤️🥰🥰
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALI College of Technology, College & University, Haroonabad Municipality.
23/08/2024
Ali college of Technology
Jumma mubark ❤️❤️🥰🥰
14/08/2024
Thousands laid down there lives so that our country breath this day… Never forget there sacrifice.. Happy Independence day.
14/08/2024
Freedom in the Mind, Faith in the words.. Pride in our Souls.. Lets salute the Nation on Inependence Day.
30/07/2024
میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لئے
D.A.E CIVIL
D.A.E ELECTRICAL
D.A.E. COMPUTER TECHNOLOGY
السلام وعلیکم۔۔
ایسے سٹوڈنٹس جنہوں نے میٹرک سائنس کمپیوٹر یا بائیو کے ساتھ کر رکھا ہے یا ابھی امتحان دیئے ہیں۔۔ اور وہ بمشکل پاس ہوئے ہیں یا ہونے کی اُمید ہے۔
اور وہ دوست بھی جو اس وقت کوئی جاب کر رہے ہیں اور وہ جاب ان کی ڈریم جاب نہیں ہے ہے اور وہ اپنی آمدنی بڑھانے کے لیئے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔
ان کے لیئے کیریئر منتخب کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔
ٹیکنیکل کورسز D.A.E تین سالہ کر کے اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں
یاد رہے کہ COVID کی وبا کے بعد پوری دنیا میں ٹیکنیکل اور ہنر مند لوگوں کی ڈیمانڈ میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور میڈیسن سے متعلقہ لوگوں کی طلب بھی بہت زیادہ بڑ ھی ہے
جو طلباء اس کورس میں داخلہ لینا چاہ رہے ہیں وہ فوری ایڈمیشن لے کر وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ نہ صرف جلد روزگار کمانے کے لائق ہو سکتے ہیں بلکہ اپنی فیملی کو اچھے طریقے سے مالی سپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔
آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی اور ضروریات زندگی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں روایتی FA,ICS,FSC کی ڈگریاں بھی اپنی افادیت کھو چکی ہیں۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ روائتی تعلیمی ڈگریوں کی بجائے بہتر اور مفید ہُنر سیکھا جائے اور اس سے اپنا روزگار کمانے کا سبب فوراً سے پیدا کریں۔
مزید یہ کہ ہمارے انسٹیٹیوٹ میں اس وقت ویک اینڈ کلا سز کی سہولت بھی موجود ہے۔ ہفتہ میں ایک کلاس لے کر طلباء و طالبات اسے کر سکتے ہیں اور اپنی موجودہ جاب/تعلیم بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔۔
اس کورس کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے آپ کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
0304-9633531 0301-2321069
Adress:- Al karam city Dahranwala road Haroonabad
10/06/2024
Admission Open
Free Technical Courses
Stitching Course
Embroidery Course
Beautician
CCTV Camra technician course
Web Designing
Graphics Design
Dress Designing
Civil surveyor
Course Duration 3 months
With 4500 stipend
Free Books
Free Bag
Classes Start Date 1st july 2024
Class Timing Morning 08:00-01:00
Evening 01:00-06:00
Last date of admission 31st jun 2024
Required Documents
Id card 3
Result card 3
Pictures 3
08/11/2023
09 November 2023
Iqbal Day
ALI COLLEGE OF TECHNOLOGY
06/10/2023
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
علی کالج آف ٹیکنالوجی ہارون آباد
11 اکتوبر 2023 بروز بدھ بعد نماز عشاء
تمام والدین اور دوست آباد سے شرکت کی اپیل
الکرم سٹی ڈاہرانوالہ روڈ نزد MTJ ہارون آباد
06/10/2023
Happy Friday
Ali college of Technology Haroonabad
05/10/2023
Happy Teachers day
Ali college of Technology Haroonabad
15/09/2023
Jumma mubark
میٹرک فیل طلبہ و طالبات کے لئے
Matric TECH
السلام وعلیکم۔۔
ایسے سٹوڈنٹس جو میٹرک سائنس کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں یا بہاولپور بورڈ سے میٹرک میں فیل ہو چکے ہیں
میٹرک پاس کرنے کا سنہرا موقع علی کالج آف ٹیکنالوجی کروا رہا ہے میٹرک ٹیک۔
جس میں 380 نمبر پریکٹیکل کے اور پاس ہونے کے لیے لامحدود چانس فرسٹ ڈویژن گارنٹی کے ساتھ بچہ حاصل کر سکتا ہے
ان کے لیئے کیریئر منتخب کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔
ٹیکنیکل کورسز MATRIC TECH کر کے اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہی
یاد رہے کہ COVID کی وبا کے بعد پوری دنیا میں ٹیکنیکل اور ہنر مند لوگوں کی ڈیمانڈ میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور میڈیسن سے متعلقہ لوگوں کی طلب بھی بہت زیادہ بڑ ھی ہے
جو طلباء اس کورس میں داخلہ لینا چاہ رہے ہیں وہ فوری ایڈمیشن لے کر وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ نہ صرف جلد روزگار کمانے کے لائق ہو سکتے ہیں بلکہ اپنی فیملی کو اچھے طریقے سے مالی سپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ روائتی تعلیمی ڈگریوں کی بجائے بہتر اور مفید ہُنر سیکھا جائے اور اس سے اپنا روزگار کمانے کا سبب فوراً سے پیدا کریں۔۔۔
اس کورس کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے آپ کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
0304-9633531 0301-2321069
Adress:- Al karam city Dahranwala road Haroonabad
| Monday | 07:30 - 17:00 |
| Tuesday | 07:30 - 17:00 |
| Wednesday | 07:30 - 17:00 |
| Thursday | 07:30 - 17:00 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| 14:00 - 17:00 | |
| Saturday | 07:30 - 17:00 |