The Eaglet's college Hernoli

The Eaglet's college Hernoli Welcome to Eaglets official page. Join us for the best possible result.

04/04/2026

السلام وعلیکم
محترم والدین
"دی ایگلٹس سکول" (The Eaglets School) حکومتی احکامات کے مطابق آج بروز ہفتہ بند رہے گا۔.
شکریہ

"Success is the sum of small efforts, repeated day in and day out. 💡 Testing our knowledge and building our future.    "
12/02/2026

"Success is the sum of small efforts, repeated day in and day out. 💡 Testing our knowledge and building our future. "

03/02/2026
06/01/2026

دُھند اور سردی کے پیشِ نظر تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کا خاص خیال رکھیں

04/01/2026

*ایگلٹس کالج ہرنولی*
*نوٹیفیکیشن*
موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد کل انشاء االلہ 12 جنوری (پیر) سے معمول کے مطابق دوبارہ کلاسز ہوں گی۔

30/12/2025

*ایگلٹس کالج ہرنولی*
*نوٹیفیکیشن*

موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد کلاسز 12 جنوری (پیر) سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

ایگلٹس کالج ہرنولی انتظامیہ

20/12/2025

ایگلٹس سکول اینڈ کالج ہرنولی کی طرف سے 30دسمبر تک موسمِ سرما کی تعطیلات کی گئیں ہیں
تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
سے کیا جائے گا Dec 31.2025

16/12/2025
15/12/2025

الحمدللہ!
دی ایگلٹس اسکول اینڈ کالج کی جانب سے طلبہ کے لیے منعقد کیا گیا اسلام آباد ٹور ایک نہایت بامقصد، تعلیمی اور یادگار سفر ثابت ہوا۔ اس دورے کا مقصد طلبہ کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ قدرت کے حسین مناظر سے روشناس کرانا، نظم و ضبط کو فروغ دینا اور باہمی تعاون و بھائی چارے کا جذبہ پیدا کرنا تھا۔

اس بابرکت سفر کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، اس کے بعد اجتماعی دعا کی گئی، پھر اللہ تعالیٰ پر مکمل بھروسہ کرتے ہوئے اسلام آباد کی جانب روانگی اختیار کی گئی۔

سفر کے دوران طلبہ نے خوشگوار اور پُرامن ماحول میں مختلف تعلیمی و تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اساتذہ کی نگرانی اور رہنمائی نے اس سفر کو مزید منظم اور کامیاب بنایا۔ یہ ٹرپ طلبہ کے لیے ذہنی تازگی، اخلاقی تربیت اور عملی سیکھنے کا بہترین ذریعہ بنا۔ 🌿✨

Address

Harnoli

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:30 - 13:35
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:35

Telephone

+923157122820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Eaglet's college Hernoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category