Al-Huda Grammar

Al-Huda Grammar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Huda Grammar, High School, Jalal Abad, Harnai Bazar.

*الھدی گروپ آف سکولز* کی جانب سے *ٹیچنگ سٹاف و پرنسپل* پوسٹ کیلیے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کااعلان کردیاگیا۔ *...
09/03/2024

*الھدی گروپ آف سکولز* کی جانب سے *ٹیچنگ سٹاف و پرنسپل* پوسٹ کیلیے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کااعلان کردیاگیا۔

*نوٹ:فائنل رزلٹ کا اعلان انٹرویو کے بعد کیاجاۓ گا* ۔

03/01/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ان تمام رنگ ساز صاحبان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الھدیٰ گراٸمر ہاٸی سکول کی بلڈنگ کو واٸٹ واش کروانا ہے ۔خواہشمند حضرات درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
03342484009
03331237114
پرنسپل الھدیٰ گراٸمر ہاٸی سکول ہرناٸی

ہرنائی۔الھدیٰ پبلک ہائی سکول ہرنائی کے ششماہی امتحان کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا انقعاد تل...
09/10/2023

ہرنائی۔الھدیٰ پبلک ہائی سکول ہرنائی کے ششماہی امتحان کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا انقعاد تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ جس کاشرف سکول کے ٹیچر حافظ حفیظ اللہ شاہ نے حاصل کیا۔طلباء کا رزلٹ سکول کے ڈائریکٹر ظفر اللہ شاہ ،پرنسپل محمد حنیف اور سینئر ٹیچر اکرم شاہ نے پیش کیا۔
اس پروگرام کے مہمان خاص اے این پی کے سینئر رہنما سیدیوسف شاہ تھے۔پروگرام میں جی ٹی اے بی ہرنائی کےآفس سیکرٹری محمد عباس مرغزانی و دیگر مہمانانِ گرامی نے شرکت کی۔
پر وقار تقریب سے سید یوسف شاہ ،سکول کے ڈائریکٹر ظفر اللہ شاہ اور محمد عباس مرغزانی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے تعلیم کی افادیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ کوئی بھی ملک، قوم اور معاشرہ علم کے بغیر کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا۔تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کی تربیت پر بھی خاص توجہ دینی چاہیے۔اور طلباء کو تعلیم کے میدان میں سخت محنت کرنے کی ہدایات دیں۔

پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور مہمانوں کو شیلڈ بھی یش کیے گئے۔
تقریب کے اختتام پر مہمانان گرامی اور سکول کے اسٹاف کیلئے پر تکلف چاۓ پارٹی کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Alhuda school director sir zafar ullah shah and principal is addressing the students. Emphasizing on the ethical code, t...
09/03/2023

Alhuda school director sir zafar ullah shah and principal is addressing the students. Emphasizing on the ethical code, the students were told to adopt healthy habbits based on islamic teachings. They were motivated through several examples of islamic history. The students also showed their deep interest in the lecture. Dated 09/03/2023

02/03/2023

الھدیٰ انگلش گرائمر ہائی سکول کے طلباء کا بی۔آر۔سی انٹری ٹیسٹ 2023 لورالائی میں قابلفخر کارکردگی۔
یادرہے اب تک مختلف کیڈٹ کالجز میں الھدای گرائمر ہائی سکول کے تین طلباء نے اپنی محنت کا لوہا منوا کر کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ۔کیڈٹ کالج مستونگ اور BRC تربت کے سیٹس اپنے نام کرچکے ہیں۔مزید کامیابیوں کےلیے دعاگو۔

21/02/2023
*دعوت عام*  *الھدای گرائمرہائی سکول انتظامیہ* کیجانب سے تمام عوام الناس کو کل کے سالانہ امتحان کے نتائج کے حوالے سے منعق...
27/01/2023

*دعوت عام*

*الھدای گرائمرہائی سکول انتظامیہ* کیجانب سے تمام عوام الناس کو کل کے سالانہ امتحان کے نتائج کے حوالے سے منعقدہ پروقار پروگرام میں خلوص دل سے شرکت کی دعوت دیجاتی ہے۔
جسمیں ٹاپ آنے والے طلباء کو لیپ ٹاپس اور کلس نرسری تا کلاس ٹو کے طلباء میں فرسٹ آنے والوں کو سائیکل بطور انعام ملینگے۔

لہذا شرکت فرماکر ادارہ ہذا کی سٹاف اور اپنے علاقے کے مستقبل کے معماران کی خوب حوصلہ افزائی فرما کر ممنون و مشکور فرمائیں۔

نوٹ:پروگرام پرائمری سیکشن جلال آباد میں 10:30 بجے شروع ہوگا۔
*
*پرنسپل الھدیٰ گرائمرہائی سکول ضلع ہرنائی**

ہرنائی۔قاعداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کی حوالے سےٹاون کمیٹی ہرنائی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع ...
25/12/2022

ہرنائی۔قاعداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کی حوالے سےٹاون کمیٹی ہرنائی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی سردار عبد المجید جوگیزئی٫ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارباب سعید احمد اور دیگر اساتذہ اکرام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اسی سلسلے میں الھدی گراٸمر ہاٸی سکول ہرناٸی کے ہونہار طلباء*۔ذاکر اللہ* *سبحان احمد*عتیق اللہ*اور روحان احمد نے بہترین انداز میں اپنے انگلش تقاریر پیش کیے۔

29/03/2021

اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا مستقبل اچھا اور روشن ہو تو دیر نہ کیجئے آج ہی اپنے بچے کو سکول ہذا میں داخل کرائیں ۔
بہتر مستقبل کا ضامن الھدیٰ سکول۔
پرنسپل:- الھدیٰ گرائمر ہائی سکول ضلع ہرنائی

15/02/2018
Annual Exam Result 2017-18 in Al-Huda Grammar-Harnai carded gose to Director of Al-Huda Grammar high school Harnai Sued ...
15/02/2018

Annual Exam Result 2017-18 in Al-Huda Grammar-Harnai carded gose to Director of Al-Huda Grammar high school Harnai Sued Zafar Ullah Shah sahib and Principal Muhammad Hanif.

Address

Jalal Abad
Harnai Bazar
82300

Telephone

03347125843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Huda Grammar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category