Basri public high school and college

Basri public high school and college this is only for advertisement

18/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




18/10/2023

جمعہ مبارک کے بعد سکولوں کے متعلق کچھ تلخ حقائق ۔ ذرا ہضم کیجیے گا۔

1- اس سے قبل بھی سکول PEF کو دیے گئے ہیں جہاں میٹرک اور ایف اے پڑھے ٹیچرز بھرتی کیے گئے تھے اورلگ بھگ وہ تمام سکولز اس وقت مکمل طور پر بند ہوچکے ہیں۔

2- جن لوگوں کو یہ چبھن ہے کہ ہڑتال اپنی پنشن اور لیو انکیش منٹ کے لیے ہورہی ہے تو ان کے لیے عرض ہے کہ اساتذہ نے تب بھی ہڑتالیں کی تھیں جب مذکورہ بالا سکول PEF کو دیے گئے تھے۔
یاد رہے کہ اس سلسلے میں اساتذہ کی تو نہ سنی گئی لیکن جن جگھوں نے پبلک نے ردِ عمل ظاہر کیا وہاں آج بھی سکول چل رہے ہیں اور گورنمنٹ کے پاسس سکول ہے۔ جی ای ایس تھاتھی والوں نے مجھ سے مشورہ کیا تھا۔ وہ سکول آج بھی گورنمنٹ کے پاس ہے۔

3- اگر کسی امیر زادے کے پاس دو چار چھ کروڑ روپیہ ہے اور وہ یہ سوچ رہا ہے کہ کسی سکول کو خرید لے گا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ اس خوشی کو ذہن سے نکال دیں۔یہ سکول کسی انٹرنیشنل تنظیم کو دیے جائیں گے اور یہ کام کتنے ہائی لیول پر ہوگا، آپ کی سوچ بھی وہاں نہیں پہنچ سکے گی۔

4- اگر آپ بے روز گار ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ اچھا چل رہا ہے، یہ اساتذہ نکلیں گے تو ان کی جگہ بنے گی تو یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے۔ کسی بھی استاد کو نہیں نکالا جائے گا۔ اور اگر آپ کو بھرتی کر بھی لیا گیا تو تنخواہ دس بارہ ہزار ہی ملے گی۔اس لیے بہتر ہے کہ مزید محنت کریں اور جب بھرتی آئے تو میرٹ پر بھرتی ہوں تاکہ اتنی تنخواہ مل سکے کہ گھر والوں کا پیٹ بھر سکیں۔

5- اگر آپ کے ذہن میں یہ ہے کہ گورنمنٹ سکولوں میں۔ کام نہیں ہوتا اور رزلٹس اچھے نہیں ہیں تو بھول جائیں کہ ان سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے نتائج آپ بہتر کرلیں گے۔ پرائیویٹ سکولوں میں پڑھانے والوں کے جو رویے ہیں ان کے نتیجے میں یا بچے نہیں رہیں گے یا اساتذہ نہیں رہیں گے۔

6-اگر کسی باہر پھرتے پڑھے لکھے جوان کے ذہن میں یہ ہے کہ اس میں قابلیت زیادہ ہے تو وہ یہ بات بھی ذہن سے نکال دے۔ اس وقت کسی بھی محکمے سے زیادہ تعلیم یافتہ اور لائق ترین لوگ سکولوں میں موجود ہیں۔اس لیے اگر آپ میں قابلیت ہے تو کہیں نا کہیں ایڈجسٹ ہوچکے ہوتے۔

7- سب سے آخری بات کہ یہ مسئلہ صرف اساتذہ کس نہیں بلکہ سب عوام کا ہے۔2002-2008 تک ایجوکیشن کی مد میں ہی آنے والے پیسے سے آپ کا ملک چلتا رہا ہے۔ مستقبل میں اگر آپ اپنے یا بچوں کے مستقبل کا بھلا چاہتے ہیں تو اساتذہ اور دیگر حکومتی ملازمین کا ساتھ دیں۔
ورنہ
تمھاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں

18/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Jashn e baharan celebration s
16/04/2019

Jashn e baharan celebration s

10/04/2019
25/02/2018
21/07/2017
29/04/2017

loog ky paper ktham hony ki khushi mna rhy hn jty hi smjh aa jy gi

17/04/2017

Punjab (the land of five rivers) is popularly known for its culture. Costumes of Punjab are an indication of the bright and vibrant culture and lifestyle of the people. Punjabi poetry is renowned for its extremely deep meaning, beautiful and hopeful use of words.Waris Shah, whose contribution to Punjabi literature is best-known for his seminal work in Heer Ranjha, known as Shakespeare of Punjabi language.
Here is a tremendous performance of our two little stars, Ali Salman and Ayesha Imran, whose talent reflect there confidence, courage and there dedication which makes our institutions best in the Haripur without giving financial burden to the parents.

some glimpse from the most astonishing, Phenomenal, extra ordinary and sensational Performances by the little angels of ...
27/03/2017

some glimpse from the most astonishing, Phenomenal, extra ordinary and sensational Performances by the little angels of BASRI PUBLIC SCHOOL & College, Haripur

07/03/2017

Annual examination started..Hard work is key to success. All the best my dear students

Address

Talokr Road Haripur
Haripur
22620

Telephone

+92995614887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basri public high school and college posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share