19/05/2026
Khalabat Township Haripur Hazara
To Highlight Khalabat Township issues, A village by the same name inhabited by the same people also exist in Swabi District.
History
Residential construction started in 1974, inhabitants of KTS are affectee of Tarbela Dam, about 82,000 acres (330 km2) land was acquired for its construction. The large reservoir of the dam submerged 135 villages, which resulted in displacement of a population of about 96,000 people from the richest green valley of the area, Effectees of Tarbella Dam resides in Khalabat Township, Kangra C
19/05/2026
15/05/2026
💔 انا للہ و انا الیہ راجعون 💔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
اطلاعات کے مطابق
ایم پی اے ملک عدیل اقبال کی ہدایت پر خانہ بھائی سوزوکی ڈرائیور (جو سلنڈر حادثے میں بچے کی جان بچاتے ہوئے شدید زخمی ہو گئے تھے) کو فوری پشاور برن سنٹر منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی جانب سے ذخمی خانہ۔بھائی کے لیےخصوصی امداد کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ الحمدللہ ان کی حالت ڈاکٹرز نے خطرے سے باہر بتائی ہے۔خانہ بھائی جو کہ گزشتہ روز پکھرال چوک سلنڈر پھٹنے سے جھلس گیا تھا
بلا شبہ یہ ایم پی اے ملک عدیل کا قابل ستائش اور قابل تحسین اقدام ہے اگرچہ یہ فوری طور پہ ہو جانا چاہئے تھا پھر بھی ایم پی اے موصوف کا اہم قدم ہے اس بھائی کی جتنی زیادہ کئیر اور مالی معاونت ہو سکے حکومت ضرور کرے اور اسکے ساتھ سب سے زیادہ ضروری ہری پور میں برن سنٹر کا قیام ہے صوبائی حکومت یہ کر دے یا ایم پی اے موصوف ،وزیر تعلیم ارشد ایوب خان،ایم پی اے اکبر ایوب خان سب ملکر بھی کوشش کریں ہری پور میں برن سنٹر کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ یہ بنیادی اور اہم ترین سہولت نہ ہونے سے مریض پشاور یا پنجاب جانے پر مجبور ہیں یہ کام جتنا جلدی ہو سکے اتنا بہتر ہو گا،جزاک اللہ خیرا کثیرا
✅Demonstrators (Lecturers) Salary in Various Medical Colleges of KPK
1) Kabir Medical College :- 45000 (161 dollars per month)
2)Jinnah Medical College :- 50000 (179 dollars per month)
3)Muhammad College of Medicine Peshawar :- 55000 (197 dollars per month)
4)Rehman Medical College :- 55000 (197 dollars per month)
5)Pak International Medical College :- 60000 (215 dollars per month)
6)Northwest School Of Medicine:- 65000 (233 dollars per month)
7)Abbotabad International Medical College :- 45000
8)Women Medical College :- 45000
9)Frontier Medical College :- 40000
✅Ye 5 saal MBBS aur aik 1 saal housejob karnay k bad.
Shame on Private Mafia
Shame on those doctors who compromise their self respect and accept these offers.
ان بے حس حکمرانوں کو کیا خبر ایک عام آدمی ایک مزدور ایک دیہاڑی دار، سفید پوش عزت سے جینے کیا مرنے کے قابل بھی نہیں رہا ،افسوسناک
MaShaALLAH 17 Gold Medals Doctor Sahiba
Proud Moment 👏 👏
عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود وفاقی حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا
پیٹرول 14 روپے 93 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ڈیزل پیٹرول کی نئی قیمتیں414 روپے فی لیٹر ہو گئی ہیں لیکن اس تمام ظلم عوام خاموشی سے سہہ رہی ہے اپنے حق حقوق کے لیے جو نہیں بول سکتے نکل سکتے
بھارت نے 28 فروری کو ایران پر حملے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں ایک پیسہ بھی اضافہ نہیں کیا جنگے سے پہلے بھارت میں پیٹرول 95 روپے لیٹر تھا آج بھی 95 روپے ہے افغانستان میں جنگ سے پہلے پیٹرول 65 افغانی تھا آج 72 روپے افغانی ہے بنگلہ دیش میں جنگ سے قبل 116 ٹکہ تھا آج 135 ٹکہ ہے۔۔اس سے اندازہ لگا لیں کہ ہمارے فیصلہ ساز کتنے بے رحم ہیں۔
عدم برداشت کی آخیر ہوچکی ہے
راولپنڈی ۔ تھانہ دھمیال علاقہ پیر مہر علی شاہ ٹاؤن
1300 روپے کے لین دین پر دو خوبصورت نوجوان قتل
01/05/2026
مزدور کے لیے پیٹرول 400 روپے فی لیٹر، آٹا 150 روپے فی کلو سے زائد، چینی 200 روپے فی کلو سے اوپر، دودھ 250 روپے فی کلو سے زیادہ، گھی 500 روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ اس کے ساتھ بھاری بھرکم ٹیکسز، بچوں کی بڑھتی ہوئی فیسیں اور گھروں کے کرایےیہ سب مل کر ایک مزدور کی زندگی کو مسلسل جدوجہد میں بدل چکے ہیں یومِ مزدوخوشی نہیں بلکہ مزدور کے لئیے مشکلات کی یاد دہانی بن کر آتا ہے
مزدور کی مشکلات میں اضافے کے لئیے حکومت اور فیصلہ سازوں کا شکریہ..!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Haripur
22800