Jamia Makhzan Ul Uloom Khalilia جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ

  • Home
  • Pakistan
  • Haripur
  • Jamia Makhzan Ul Uloom Khalilia جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ

Jamia Makhzan Ul Uloom Khalilia جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ Jamia Makhzan-ul-Uloom khalilia for (Talaba/Talibat) is an Islamic seminary located in Haripur Hazara

جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ سکندرپور ہری پور کی قدیم اور عظیم دینی درسگاہ ہے جسکی بنیاد شیخ الحدیث حضرت مولانا خلیل الرحمن قریشی رحمۃ اللہ علیہ فاضل دیوبند نے ۱۹۸۴ میں رکھی۔
جامعہ کا سنگ بنیاد جلسہ عام میں حضرت مولانا عبداللہ درخواستی نے رکھا۔
حضرت مولانا قاضی اشفاق الرحمن قریشی کی سربراہی میں اللہ تعالی نے جامعہ کو بہت جلد شہرت، ترقی اور زمینی وسعت عطاء کی۔
جامعہ کے شعبہ بنین اور شعبہ بنات دونوں سے ہزاروں طلباء طالبات درس نظامی اور حفظ القران مع تجوید کی تکمیل کرنے کے بعد اسلام کی خدمت میں مصروف ہیں۔
اس وقت جامعہ میں ۴۰۰ سے زائد طلباء اور طالبات رہائش پزیر ہیں جبکہ ۳۰۰ سے ذائد مقامی طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں۔
جامعہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈ اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق مستند ادارہ ہے۔
جامعہ سے متصل عظیم الشان مسجد جامع مسجد الخلیل جسکی پہلی منزل کی تکمیل ہو چکی ہے جبکہ دوسری مزل زیر تعمیر ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ الخلیل پبلک سکول جس میں مقامی طلبہ و طالبات تعلیمی سرگرمیاں ادا کر رہے ہیں جو دینی و دنیاوی دونوں علوم سے ہمکنار کرتا ہے

10/07/2026

سفرِ کراچی کی چند تاریخی و یادگار لمحات

03/07/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مجلسِ عاملہ اور مجلسِ شوریٰ کے انتخابی اجلاس میں حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب کو بلا مقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا۔

اس اہم اجلاس میں ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد علمائے کرام نے شرکت کی۔ شرکاء میں جامعہ خلیلیہ ، ہری پور کے مہتمم حضرت مولانا قاضی اشفاق الرحمٰن قریشی صاحب اور حضرت مولانا قاضی فیوض الرحمٰن قریشی صاحب بھی شامل تھے۔

03/06/2026
28/05/2026
27/05/2026

الحمدللہ

08/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت کے بعد نکالی گئی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں میں حضرت مولانا قاضی فیوض الرحمن قریشی المدنی کا خطاب میں انتہائی جرات مندانہ اور جذباتی موقف۔

ڈی پی او صاحب ھریپور کے ساتھ مولاناقاضی اشفاق الرّحمان قریشی متولی ورئیس جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ سکندرپور ھری پور کی ھم...
27/04/2026

ڈی پی او صاحب ھریپور کے ساتھ مولاناقاضی اشفاق الرّحمان قریشی متولی ورئیس جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ سکندرپور ھری پور کی ھمراہی میں علماے ھریپور کی ملاقات کے موقع پر لی گئی تصویر

Address

Haripur
22620

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923239302990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Makhzan Ul Uloom Khalilia جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Makhzan Ul Uloom Khalilia جامعہ مخزن العلوم خلیلیہ:

Shortcuts

Share